counter easy hit

لیہ، ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین ایف آئ اے کا کیس لینے سے انکار ملزمان واپس ملزمان کی ضمانتیں دائر(ذرائع) اس بابت چوھدری محمد اسلم مناایڈوکیٹ کا کہنا

Layyah, Gang, rape, and, accused, of, many, crimes, waseem, black, miller, group, grantedt, bail

Layyah, Gang, rape, and, accused, of, many, crimes, waseem, black, miller, group,in police, custody

ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناقص تفتیش ھوئ ھے ۔
شہر کے کچھ معززین کا کہنا ہے کہ پولیس کو پہلے سے معلوم تھا کہ یہ گروہ چوک اعظم میں معصوم بچوں اور بچیوں کی عزت سے کھلواڑ کر رہا ہے اس کے باوجود پولیس نے پہلے کاروائی کیوں نہ کی۔سوال یہ ہے کہ ایف آئی اے نے کیس لینے سے انکار کیوں کیا
چوک اعظم پولیس نے ناقص تفتیش کس کے کہنے پر کی۔پولیس کو پتا ہونے کے باوجود اس گروہ کو پہلے کیوں نہ پکڑا گیا
اس شیطانی گروہ کی پشت پناہی کون کر رہا ہے۔چوک اعظم کو اپنا گھر کہنے کے دعوے دار ایم پی اے اور ایم این اے کا اس معاملے میں کوئی مؤقف سامنے کیوں نہیں آیا
چوک اعظم کے کونسلرز نے اس معاملے میں چپ کیوں سادھ لی۔کیا اسی طرح شہریوں کی عزتوں سے کھلواڑ ہوتا رہے گا اور ملزمان ضمانت پر رہا کر دیے جائیں گے۔

دریں اثنا اس خطرناک بین الاضلاعی گینگ کی گرفتاری پر چوک اعظم میں  منی مینار پاکستان پر تقریب کی گئی جس میں ڈی ایس پی سرکل چوبارہ سعادت علی چوھان اور ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ھار پہنائے گئے اور معززین علاقہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کو پولیس پر پورا اعتماد ھے اور عوام پولیس کے ساتھ پورا تعاون کرے گی اور وسیم اکبر لغاری صاحب نے خطاب کیا اور شھر میں امن و امان بحال کرنے اور شھر سے منشیات ختم کرنے کا وعدہ اور عہد تقریب میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی اور پولیس کے حق میں بینر بھی اٹھا رکھے ہیں

People, gathered, at, Mini, Minar e Pakistan, to, thank, police, on, arresting, Waseem, Blak, Mailer, group

People, gathered, at, Mini, Minar e Pakistan, to, thank, police, on, arresting, Waseem, Blak, Mailer, group

People, gathered, at, Mini, Minar e Pakistan, to, thank, police, on, arresting, Waseem, Blak, Mailer, group

People, gathered, at, Mini, Minar e Pakistan, to, thank, police, on, arresting, Waseem, Blak, Mailer, group