By Web Editor on January 29, 2018 area, city, constable, Daska, firing, in, of, on, person, police, station, the, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس ڈسکہ: (نیوز ڈیسک) کانسٹیبل سلمان غنی تھانہ موترہ میں تعینات تھا، پولیس کانسٹیبل سلمان غنی کو سر میں گولیاں لگی ہیں زخمی اہلکار کو سول ہسپتال ڈسکہ سے سیالکوٹ سول ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔ Post […]
By Web Editor on January 28, 2018 2018, 30TH, all, applications, bench, case, court, disqualification, hear, january, larger, of, on, Supreme, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین کونوٹس جاری کردیے،فریقین خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف اور تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیرترین کونااہلی […]
By Web Editor on January 28, 2018 city, conducted, in, mother, MPA, NAMAZ E JANAZA, of, participated, personalities, Rawalpindi, today, top, ZIA ULLAH SHAH اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق ممبر پنجاب اسمبلی و چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں آج ان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی، ان کی رسم قل بروز پیرکل بعد نماز ظہر خیابان سر سید جا مع مسجد (سید […]
By Web Editor on January 27, 2018 an, arrested, conducted, different, Groups, I-9, in, Member, of, Operation, police, station, three, Witch اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(یس اردو نیوز)تھانہ آئی نائن پولیس نے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے تین مختلف گروہ کے کارندے گرفتار کر لیئے ، تفصیلات کے مطابق ملزم راجہ متین نے آئی نائن ٹو سے مدعی عتیق سے ایک عدد موبائل فون اور نقدی چھینی تھی ۔ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ جبکہ دوسرا گروپ واردات […]
By Web Editor on January 27, 2018 and, billion, court, declared, dicision, drug, drugs, heroine, of, rupees, the, worth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس کا فیصلہ ۔جرم ثابت ہو نے پر منشیات سمگلر خالد محمود کو عمر قید و پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔ عدم ادائیگی جرمانہ ملزم۔کو مزید دوسال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ ملزم کو اے این ایف نے بے نظیر ائیرپورٹ پر 10مارچ 2015 […]
By Web Editor on January 27, 2018 amount, arrested, betting, bookies, cricket, For, heavy, in, India, match, of, on, PS, raided, Recovered, rupees, Shaukat Ali, SHO, SIHALA, South Africa, surroundings, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار

سہالہ(اسدحیدری )ایس ایچ آو سہالہ شوکت علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری سہالہ پولیس کاقماربازی کے اڈوں پر چھاپے 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج عوامی حلقوں کا سہالہ پولیس کو اظہر من الشمس کاروائی کرنے پر خراج تحسین۔ نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ملزمان انڈیا،جنوبی افریقہ کرکٹ میچ قماربازی کررہے تھے […]
By Web Editor on January 27, 2018 13, and, arrested, bahria town, LOHI BHER, of, PS, raided, SHEESHA CENTERS, SMOKERS, surroundings, the ویڈیوز - Videos

سہالہ (اسد حیدری) اسلام آباد رورل سرکل تھانہ لوہی بھیر بحریہ ٹاؤن وگردنواح میں شیشہ سینٹروں کے خلاف کاروائی۔ ۱۳لڑکے گرفتار شیشےقبضہ میں لے لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن مشتاق کی ہدایات پر مجسٹریٹ رورل عبدالہادی،اے ایس پی سہالہ سرکل احمد ارسلان،ایس ایچ آو لوہی بھیر نے بحریہ ٹاؤن […]
By Web Editor on January 27, 2018 A, act, amazing, driver, expert, in, of, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

خطرناک اور دشوار گزار راستوں پر ڈرائیونگ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں اکثر افراد مہارت میں کمی کے باعث نہ صرف اپنی گاڑی تباہ کر بیٹھتے ہیں بلکہ اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس ڈرائیور کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ […]
By Web Editor on January 27, 2018 area, at, Duke, Explosion, gas, home, KRL, lalial, leakage, of, on, Rawalpindi, road, situated اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دھماکہ کے نتیجے میں کمرے میں آگ لگ گئی,خاتون سمیت دو افراد جھلس گئے ،ریسکیو حکام آگ نے کمرے میں موجود دو افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو حکام ریسکیو حکام […]
By Web Editor on January 27, 2018 7%, After, also, cases, handed, Investigation, JIT, of, over, to, Zainab اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: زینب قتل کیس کے بعد پنجاب حکومت نے 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کردی ہیں۔ پنجاب حکومت نے زینب کے علاوہ 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں۔ ترجمان […]
By Web Editor on January 27, 2018 capital, eternal, Jerusalem, of, Palestine, the اہم ترین, خبریں, کالم

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017 کو ایک اعلان اور فیصلہ سناتے ہوئے القدس کو غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے ضروری امر یہ ہے کہ مسلمان اور مسیحی معاشروں میں موجود باشعور افراد اور دانشور اس اعلان سے پیدا […]
By Web Editor on January 27, 2018 AMERICAN, For, gold, house, INSTEAD, museum, of, offer, painting, the, toilet, white اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیو یارک: گوگنہم میوزیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہرہ آفاق ولندیزی مصور ونسٹ وین گوخ کی پینٹنگ دینے سے انکار کرتے ہوئے سونے کا ٹوائلٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے نیو یارک کے مشہور و معروف میوزیم گوگنہم سے درخواست کی تھی کہ انہیں […]
By Web Editor on January 27, 2018 Burger, china, disclosure, Donkey, in, make, meat, mixture, of, to, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایک طرف پاکستان ہے جہاں ریستوران میں گدھے کا گوشت ملنے پر ریستوران سیل ہو جاتا ہے اور دوسری طرف چین ہےجہاں حکومت گدھے کے گوشت میں ہونے والی ملاوٹ پر پریشان ہے. لاہور: چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے […]
By Web Editor on January 27, 2018 cup, dubai, in, largest, making, of, record, tea, World, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، دیوہیکل کپ میں پانچ ہزار لیٹر چائے تیار کی گئی۔ دبئی کے گلوبل ولیج میں ہوئے ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے 138 شیفس نے حصہ لیا اور 3.66 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے […]
By Web Editor on January 27, 2018 about, america, is, of, pakistan, policy, the, what اہم ترین, خبریں, کالم

عین اس روز جب امریکا نے پاکستان کی کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا، جس میں پانچ افراد مارے گئے، امریکا کی سینٹ میں ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کے ایک ممتاز رہنما، سینیٹر رینڈ پال نے پاکستان کی امداد یکسر بند کرنے اور دو ارب ڈالر کی امداد کی ادائیگی پر فی الفور پابندی عائد […]
By Web Editor on January 26, 2018 address, ADMIRED, Indonesian, Malik, of, Pakistani, Parliment, president, Rehman, Senator, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سینیٹر رحمان ملک نے انڈونیشیا کے صدر کا پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان و انڈونیشیا کی دوستی قابل فخر اور پرانی ہے دونوں ممالک نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے انڈونیشیا و پاکستان دھشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی […]
By Web Editor on January 26, 2018 before, H.E. JOKO WIDODO, Indonesia, Joint, of, pakistan, parliament, president, Republic, Session, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدرجمہوریہ انڈونیشیا عزت مآب جو کو ویدودوکا پارلیمنٹ پاکستان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ ۱۹۶۳ء میں انڈونیشیا کے پہلے صدر، سوئیکارنو نے اس معزز پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔ اس موقع پر، صدر سوئیکارنو نے استعماریت کے خلاف نبرد آزما […]
By Web Editor on January 26, 2018 addressed, Arrival, assembly, Dr. Weido, Indonesian, National, of, on, president, Sardar Ayaz Sadiq, Session, speaker, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

عزت مآب صدر برادر جمہوریہ انڈونیشیا، جناب جاکو ویدودو! اور ساتھی اراکین پارلیمنٹسے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خطاب کیا ۔ مجلس شوریٰ، پارلیمنٹ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے ،فضیلت مآب جناب جاکو ویدودو، جمہوریہ انڈونیشیا کے جمہوری طور پر منتخب ساتویں صدر کا خیرمقدم کرنا میرے لیے منفرد مسرت و انبساط کا باعث […]
By Web Editor on January 26, 2018 "Fête à Crêpe, and, at, best, brother, By, ceremony, Congrats, dear, Many, of, opening, owned, Raheel Butt, restaurant, wishes اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پيرس( بابر مغل) پیرس کی مشہور ومعروف سياسی و سماجی کاروباری شخصيت جاوید بٹ کےبیٹے راحیل بٹ کے نئے ریسٹورنٹ کے افتتاع کے موقعہ پر کمیونٹی کی بھرپورشرکت۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102
By Web Editor on January 26, 2018 and, come, field, For, Idol, in, justice, Nawaz, of, out, Sharif, the, Vote, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے جب کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جاتی امرا میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی، اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو […]
By Web Editor on January 26, 2018 case, first, in, intizar, JIT, Kani, Madhya, meeting, murder, of, recorded, statement, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظارکیس کی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس پرویزچانڈیو کی سربراہی میں انتظارقتل کیس کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی میں ایم آئی، […]
By Web Editor on January 26, 2018 benazir, Bhutto, film, Hayat, in, Mehwish, of, play, role, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز

بینظیر بھٹو حقیقی معنوں میں پاکستانی خواتین کی ترجمان تھیں، ان کا کردار پرفارم کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی: اداکارہ کی گفتگو لاہور: لالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ مہوش حیات کو سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار میں سائن کر لیا […]
By Web Editor on January 26, 2018 canal, Namibia, of, on, Players, Risk, surfing, wind اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق پورے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تیز ترین رفتار سے […]
By Web Editor on January 26, 2018 contest, heavy, in, of, Orlando, trucks اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بائیک اور سا ئیکل سو اروں کے کر تب توآ پ نے بہت سے دیکھے ہو ںگے، لیکن دیو ہیکل ٹر کوں کے کر تب دکھا ناکو ئی معمو لی با ت نہیں۔ امریکی شہراورلینڈو میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک […]