counter easy hit

راولپنڈی، کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس کا فیصلہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس کا فیصلہ ۔جرم ثابت ہو نے پر منشیات سمگلر خالد محمود کو عمر قید و پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔ عدم ادائیگی جرمانہ ملزم۔کو مزید دوسال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ ملزم کو اے این ایف نے بے نظیر ائیرپورٹ پر 10مارچ 2015 کو منشیات سمگلنگ میں گرفتار کیا تھا

کیس کا فیصلہ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج راجہ پرویز اختر نے سنا یا

ANF's action on Karachi Super Highway, exported 15kg heroin

ANF’s action on Karachi Super Highway, exported 15kg heroin