counter easy hit

of

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

دنیا کے ان امیر ترین افراد کے پاس اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اعشاریہ ایک کھرب ڈالرز ہیں برطانوی ادارے نے اپئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 42 امیروں کے پاس دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت ہے، امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع ہو رہی ہے۔ برطانوی […]

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

برکینا فاسو کا یہ گائوں دنیا میں اپنے خوبصورت نقش و نگار کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں طیبیل میں یوں تو لوگ عام سے مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی […]

جاپان میں نئے نویلے دولہوں کو پھینکنے کی رسم

جاپان میں نئے نویلے دولہوں کو پھینکنے کی رسم

جاپانی بیویاں سالانہ رسم کی ادائیگی کے دوران ’’پھینکو پھینکو اور زور سے پھینکو‘‘کے نعرے لگاتی رہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں نئے شادی شدہ شوہروں کو پھینکنے کی انوکھی سالانہ رسم کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے نویلے جوڑوں نے ہنسی خوشی حصہ لیا۔ اس رسم میں نئے شا دی شدہ مرد حضرات […]

ملئے دنیا کے نہایت چھوٹے۔۔ مگر حیرت انگیز جانوروں سے

ملئے دنیا کے نہایت چھوٹے۔۔ مگر حیرت انگیز جانوروں سے

’بیمبل لی بیٹ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا چمکاڈر ہے ۔دودھ پیلانے والا جانور ہے ۔اس کی کل لمبائی دو اعشاریہ سات سینٹی میٹر ہے یعنی 1 انچ کے قریب۔ لیپٹو فلپس کارلا ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ ہے۔ اس کی کل لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے یعنی 4 انچ اور اس کی موٹائی ایک […]

خلائی اسٹیشن پر روسی خلاء نورد کی موج مستی

خلائی اسٹیشن پر روسی خلاء نورد کی موج مستی

خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں کی زندگی جہاں تجربات کرتے گزرتی ہے وہیں وہ اپنے لئے تفریح کا راستہ بھی نکال لیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نوردکو ہی دیکھ لیں جو جس نے ویکیوم کلینر کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے خلائی اسٹیشن پر خوب موج مستیاں کی۔ روسی خلاء […]

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ قیمتی اشیاء کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاؤنٹی میں پیش آیا جب ایک لڑکاپارکنگ ایریا میں موم بتی کے ذریعے کنگ فو کا مظاہرہ کر رہا تھا […]

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس دوسروں کو بہتر کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، […]

تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی

تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے متعدد دوکانیں جل گئیں واضح رہے کہ یہاں پر غریب لوگ مزدوری کرتے ہے- بعداذاں فاہر برگیڈ کی گاڑییاں پہنچی اور آگ پر قابو پالیا گیا ہے […]

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس رائٹز فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی صوبائی ایسوسی ایشن یا یونٹ کی پہلے سے قائم یا قومی فیڈریشن سے ملحق ایسوسی ایشن کے متوازی تنظیم بنانے کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی ایسے اقدام میں ملوث قرار پانے والوں پر تاحیات پابندی […]

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جمعہ کو اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل […]

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، […]

راولپنڈی, ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس ون میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی, ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس ون میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی(یس اردو نیوز) ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ سلنڈر گیس لیکج کے باعث لگی ۔سی این جی اسٹیشن پر آگ بجھانے والے آلات نہیں ۔آگ لگنے کے باعث مسافر وین میں سوار ایک مسافر جھلس گیا جسے فوری […]

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا ڈاکٹر اشقاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت 

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا ڈاکٹر اشقاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت 

اسلام آبا د (یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کامعروف سائنسدان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق سر براہ ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں ڈاکٹر […]

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا نامور ادیب ،صحافی اور کالم نگار منوبھائی کے انتقال پر اظہار افسوس 

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا نامور ادیب ،صحافی اور کالم نگار منوبھائی کے انتقال پر اظہار افسوس 

اسلام آبا د (اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا نامور ادیب ،صحافی،کالم نگار اور دانشورمنیر احمد قریشی المعروف منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔  سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ […]

انفارمیشن سروسز اکیڈمی کے نصاب میں سپورٹس جرنلزم کو شامل اورجرنلسٹس کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز کریں گے، مریم اورنگزیب

انفارمیشن سروسز اکیڈمی کے نصاب میں سپورٹس جرنلزم کو شامل اورجرنلسٹس کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز کریں گے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت اطلاعات سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، سپورٹس اور فلمی صنعت کی ترقی کیلئے حکومتی عزم کی یقین دہانی اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر افضل جاوید کی قیادت میں ملاقات کی […]

لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں

لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں

یہ ہے اس معاشرے کی تربیت۔ لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آج وہ اسکول کا چوکیدار سروسیز ہسپتال لاہور میں موت سے لڑ رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس کا گردہ اور پھپپھڑا نکال دیا ہے۔ یہ چوکیدار گورمنٹ گرلز […]

ہزاروں اسنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد

ہزاروں اسنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد

برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے اسنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلونگ جیانگ کے سب سے بڑے شہرہاربن میں بھی ایسے ہی ہزاروں اسنو مین کی فوج آگئی جو بچوں بڑوں سب کی ہی توجہ کا […]

مانٹریال میں غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی برف کی نکلی

مانٹریال میں غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی برف کی نکلی

کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پولیس غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی کا چالان کرنے پہنچی تو وہ برف کی نکلی۔ کینیڈا کو برف کا دیس کہا جاتا ہے اور یہاں کے شہری برف سے کھیلنا خوب جانتے ہیں ابھی 20 فٹ لمبا اسنو مین پگھلا نہیں تھا کہ مانٹریال میں اتنی برف پڑی کہ گھر […]

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

ہالینڈ: طوفانی ہواؤں نے طاقتور درخت جَڑ سے اُکھاڑ پھینکے

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جی ہاں بعض اوقات ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ہالینڈ میں پیش آنیوالے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ایک خاتون اورپرام میں موجود اس کا ننھا بچہ اچانک اکھڑنے والے درخت تلے آنے سے با ل […]

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والی زیر زمین سیلابی غاروں میں سب سے طویل سلسلہ ہے۔ جزیرہ نما یُکاتان کو قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جرمن غوطہ […]

مہناز بیگم کے فن کو خراج تحسین

مہناز بیگم کے فن کو خراج تحسین

مہناز بیگم، پاکستان میں موسیقی کا ایک بڑانام رہا ہے۔ انہیں ہم سے بچھڑے5 سال بیت گئےلیکن ان کی یاد آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ ان کی آواز بہت سے خوب صورت گانوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 101

میں نے دیکھا زینب کو جنت کے جھولوں میں

میں نے دیکھا زینب کو جنت کے جھولوں میں

’’لاڈلی زینب، بی بی زینبؓ کی بانہوں میں ہے، جنہوں نے اسے سینے سے چمٹایا ہوا ہے۔ وہ بہت خوش ہے اور درود شریف پڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ اور بھی بچیاں ہیں۔ ساڑھے چار سالہ ایمان فاطمہ، گیارہ سالہ فوزیہ، سات سالہ نور فاطمہ، ساڑھے پانچ سالہ عائشہ آصف، نو سالہ لائبہ، سات سالہ ثناعمر، […]

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

برلن: شمالی یورپ کے ممالک میں آنے والے والے شدید طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یورپ کے مختلف ممالک شدید طوفان کی زد میں ہیں اور اب تک تیز ہواؤں کے باعث […]

شیخ رشید استعفیٰ کا شوشہ چھوڑ کرخود دبئی چلے گئے

شیخ رشید استعفیٰ کا شوشہ چھوڑ کرخود دبئی چلے گئے

اسلام آباد: شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرکے خود  بیماری کو جواز بناکر دبئی چلے گئے۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2 روز قبل قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، ابھی تک شیخ رشید نے استعفیٰ تو نہیں دیا لیکن استعفے کا شوشہ چھوڑ […]