counter easy hit

ڈسکہ میں پولیس اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس
Firing of unknown person on police constable in area of the city station in Daskaڈسکہ: (نیوز ڈیسک) کانسٹیبل سلمان غنی تھانہ موترہ میں تعینات تھا، پولیس کانسٹیبل سلمان غنی کو سر میں گولیاں لگی ہیں زخمی اہلکار کو سول ہسپتال ڈسکہ سے سیالکوٹ سول ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔