By Web Editor on January 30, 2018 All Pakistan, Board, boys, Competition, complex, Gala, in, inter, islamabad, of, pakistan, sports, started اہم ترین, خبریں, کھیل

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔ بوائز کے پانچ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جن میں ایتھلیٹک، والی بال، فٹ بال، کراٹے اور چک بال کے مقابلے شامل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 164
By Web Editor on January 30, 2018 and, B, club, division, football, For, Ghouri, have, islamabad, League, maridition, of, qualified, semifinal, the, Tramtri اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

غوری کلب اور ترامڑی کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں غوری کلب نے سوہان کلب کو 2-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہو گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات […]
By Web Editor on January 30, 2018 and, are, diplomatic, Enclave, enter, games, ito, League, Leagues, leisure, Love, of, Peace, round, seventh, Shahzaib, sharing, the, through, trank, wala اہم ترین, خبریں, کھیل

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) لیثر ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جبکہ مختلف سفارت خانوں کے مابین چار میچز بھی کھیلے گئے ،پہلا میچ برازیل اور سعودی […]
By Web Editor on January 30, 2018 Asma, case, chief, justice, murder, of, self-notice, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوہاٹ میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مردان میں زیادتی کا شکار ہونے والی ننھی اسما قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کوہاٹ […]
By Web Editor on January 30, 2018 Arrest, director, Haroon, nts, of, rasheed, released, warrent اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری اور ان کے خلاف اخبارات میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں سوا 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس کی سماعت جج شیراز کیانی نے کی۔ کیس کے ملزمان […]
By Web Editor on January 30, 2018 afghan, donald, negotiating, No, of, possibility, taliban, the, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان سے ملاقات سے پہلے صحافیوں […]
By Web Editor on January 30, 2018 Calmate;, Forests, mangrooz, of, Paradise اہم ترین, خبریں, کالم

کلمت مکران کے ساحلی شہر پسنی سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چھوٹے چھوٹے دیہاتوں پر مشتمل ایک ساحلی علاقہ ہے جو مکران کوسٹل ہائی وے کے کنارے واقع ہے۔ ہر گاؤں کےلیے کچے اور پکے لنک روڈ بنائے گئے ہیں جو اس تاریخی علاقے کو کوسٹل ہائی وے سے ملاتے ہیں۔ ماضی میں یہ علاقہ […]
By Web Editor on January 30, 2018 businessman, dubai, life, made, Megha, of, partner اہم ترین, خبریں, شوبز

اداکارہ و رقاصہ کا سکائپ پر نوید شریف سے نکاح ، ولیمے کی تقریب کا اہتمام فروری میں کیا جائے گا لاہور: اداکارہ و ماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے نامور بزنس مین نوید شریف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔ اداکارہ میگھا […]
By Web Editor on January 30, 2018 attacks, backstage, her, Husband, of, on, Russian, show, TV, wife اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بے وفائی کیوں کی؟ روسی ٹی وی شوکے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کا مارمار کر بھرکس نکال دیا۔ یوں تو میاں بیوی کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی کا غصہ کچھ یوں نکالا کے مار مار کر اُس […]
By Web Editor on January 30, 2018 attention, Canadian, ducky, ministers, of, prime, Rubber, socks, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک اور انداز سامنے آیا ہے ان کے انوکھے موزوں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پرکشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیرِ اعظم عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بن گئے اور اب تک دن بدن ان کی شہرت میں اضافہ ہی ہوا ہے جن […]
By Web Editor on January 30, 2018 Demonstration, mountains, of, on, Players, skiers, Snowy اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سے بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔ اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں […]
By Web Editor on January 30, 2018 father, For, justice, Khan, Malala, Mashal, of, stands, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ مشال خان کے والد کو انصاف دلانے میں ہم لالا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ملالہ یوسف زئی نےکہا کہ مشال خان نا انصافی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتا تھا،سازشی الزامات لگا کر مشال خان کو جنون سے بے قابو […]
By Web Editor on January 30, 2018 A, dead, lady's, Mercy, of, officer, police, raided, son اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیجنگ: اب سے 5 برس قبل شنگھائی کے ایک رحم دل پولیس افسر نے ایک ایسی خاتون کے سامنے اس کے بیٹے کا روپ اختیار کرلیا جس سے وہ پہلے کبھی نہیں ملا تھا۔ پندرہ سال قبل اس خاتون کا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہو کر مرگیا تھا اور پولیس افسر کا حلیہ ہوبہو اس جیسا […]
By Web Editor on January 30, 2018 Anwar, Arrest, deadline, ends, judicial, of, rao اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]
By Web Editor on January 30, 2018 assembly, civil, continues, division, Hall, in, Kazmi, lines, of, Operation, police, raza, safdar, search, SP, surroundings, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی لاہور: (رپورٹ ڈیسک) سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے شہریوں کے کوائف کی تصدیق کی گئی کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ہے سرچ آپریشن دہشت […]
By Web Editor on January 29, 2018 bus, citizens, decided, express, For, good, government, initiate, islamabad, metro, news, of, on, Rawalpindi, to, way اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ احسن اقبال کا اسلام آباد میں ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے انتظامیہ کو وفاقی دارالحکومت میں ائیر کنڈیشنڈ بس سروس اور اسلام آباد ایکسپریس وے پر میٹرو بس منصوبہ کی فوری فیزیبیلیٹی […]
By Web Editor on January 29, 2018 at, being, By, case, CHINNIOT, dropped, Eleven, father, girl, HADIA, herself, kidnapping, of, old, PS, RAMNA, Sean, step, tortured, was, went, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گیارہ سالہ ہادیہ اپنے سوتیلے والد کے تشدد کے باعث خود گھرسے گئی ،ہادیہ ان کے گھر چلی گئی جن کے گھر کام کرتی تھی،بچی اپنی مرضی سے چنیوٹ گئی تھی۔پولیس نے بچی کوبازیاب کرالیا۔ بچی ہادیہ کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار۔ سوتیلہ والد تشدد کرتا ہے،اس کے ساتھ نہیں جاؤں گی، […]
By Web Editor on January 29, 2018 24, ali, channel, head, injury, of, Operation, reporter, sadaqat, Sardar, succeeded اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چینل 24 کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب، حالت اب خطرے سے باہر، سر, ہاتھ, کندھے پر شدید چوٹیں،آپریشن 2 گھنٹے جاری رہا اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک) سینئر صحافی چینل 24 کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کا کامیاب رھا، آپریشن 2 گھنٹے سے زائد پمز […]
By Web Editor on January 29, 2018 ANDAR, Asghar Ali Mubarak, chief, consultation, journalists, justice, ke, KI BAAT, matter, of, SATH, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کالم

تحریر:اصغر علی مبارک: چیف جسٹس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایسے بہت سے کاموں کی ابتدا کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کئے اور ہمارے ملک میں لوگوں کے لئے حیرانی کا باعث ہیں۔ مثال کے طور پر سنئیر صحافیوں سے شاہد مسعود کے معاملے میں کنسلٹیشن یا مشورہ لینا […]
By Web Editor on January 29, 2018 and, B-DIVISION, club, Elite, football, in, islamabad, KARWAN, League, MERIDIAN, of, reached, semi-final اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل

اسلام آباد ، 29 جنوری (اصغر علی مبارک)کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کارواں کلب کے گلگت بلتستان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے […]
By Web Editor on January 29, 2018 failure, girl, his, Indian, Love, moments, of, on, saves, suicide, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نیشادیوی نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی ویڈیو بنا کر اپنے سنگدل عاشق کو بھیج دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے قصبے روہینی کی رہائشی نیشا دیوی نے محبت میں ناکام ہونے کے بعد خود کشی کرلی اور اپنی خودسوزی کے لمحات بھی […]
By Web Editor on January 29, 2018 bees, electronic, from, Music, of, preparation, tackle اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان دونوں شوق کو ملادیا ہے اور مکھیوں کی مختلف آوازوں […]
By Web Editor on January 29, 2018 another, example, journalism, of, worse, yellow اہم ترین, خبریں, کالم

سنسنی خیزی، ہیجان انگیزی اور مرچ مصالحے کے ساتھ خبریں اور کہانیاں ڈھونڈنے والے معاشرے میں ایک من گھڑت کہانی، ایک عقل و فہم کے منافی بات یا نظریہ بیچنا کس قدر آسان ہے؟ اس کا اندازہ آپ ڈاکٹر شاہد مسعود کے تازہ ترین بھونڈے اور مضحکہ خیز قسم کے خود ساختہ انکشافات سے اچھی […]
By Web Editor on January 29, 2018 16, 91, Dar's, in, increase, ishaq, of, percent, revealed, wealth, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ان لینڈ ریونیو کمشنر اشتیاق احمد نے احتساب عدالت کے روبرو انکشاف کیا ہے کہ صرف 16 سال کے عرصے میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا (9 ہزار 100) فیصد اضافہ ہوا۔ آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف گواہی دینے کا عمل آخری […]