counter easy hit

surroundings

یااللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔لاہور،اسلام آباد کے گردونواح میں زلزلےکی شدت 6.1ریکارڈ ،ہلاکتو ں کا حدشہ

یااللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔لاہور،اسلام آباد کے گردونواح میں زلزلےکی شدت 6.1ریکارڈ ،ہلاکتو ں کا حدشہ

لاہور(ویب ڈیسک)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔4 بج کر 2 منٹ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی وجہ سے آزاد کشمیر کے […]

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی،جمیت علمائے اسلام نے وفاقی دارلحکومت کا لاک ڈاؤن کرنے کی حکمت عملی بنانے کیلئے کمیٹی بنادی، مولانا کہتے ہیں موجودہ حکومت کو وقت دینے کا فائدہ نہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]

سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

اسلام آباد: سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ […]

ناقص کارگردگی دکھانے والوں کے گرد گھیرا تنگ،

ناقص کارگردگی دکھانے والوں کے گرد گھیرا تنگ،

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت میں اچھی کارگردگی نہ دکھانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان کی وزراء کی کارکردگی عوام کے سامنے لانے کے لیے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور علیم خان کو ہدایات جاری کر دیں ۔ عثمان بزدار اور علیم خان کو اہم معاملات اور […]

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) لائن سپریٹنڈنٹ اور ایس ڈی او گھر آرام کرنے میں مصروف بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج مظاہرین نے راول روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی احتجاجی مظاہرے میں خواتین بھی شریک مظاہرین کی آئیسکو حکام […]

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز  رضا صفدر کاظمی لاہور: (رپورٹ ڈیسک) سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے شہریوں کے کوائف کی تصدیق کی گئی کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ہے سرچ آپریشن دہشت […]

سہالہ، ایس ایچ اوشوکت علی کا بین الاقوامی سٹے باز گروہوں کے اڈے پر چھاپہ، انڈیا جنوبی افریقی ٹیموں پر لگی جوئے کی رقم برآمد

سہالہ، ایس ایچ اوشوکت علی کا بین الاقوامی سٹے باز گروہوں کے اڈے پر چھاپہ، انڈیا جنوبی افریقی ٹیموں پر لگی جوئے کی رقم برآمد

 سہالہ(اسدحیدری )ایس ایچ آو سہالہ شوکت علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری سہالہ پولیس کاقماربازی کے اڈوں پر چھاپے   8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج عوامی حلقوں کا سہالہ پولیس کو اظہر من الشمس کاروائی کرنے پر خراج تحسین۔ نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ملزمان انڈیا،جنوبی افریقہ کرکٹ میچ قماربازی کررہے تھے […]

لوہی بھیر ، بحریہ ٹائون اور گردونواح کے شیشہ سنٹروں کیخلاف پولیس کی بڑی کارروائی، منچلے گرفتار

لوہی بھیر ، بحریہ ٹائون اور گردونواح کے شیشہ سنٹروں کیخلاف پولیس کی بڑی کارروائی، منچلے گرفتار

سہالہ (اسد حیدری) اسلام آباد رورل سرکل تھانہ لوہی بھیر بحریہ ٹاؤن وگردنواح میں شیشہ سینٹروں کے خلاف کاروائی۔ ۱۳لڑکے گرفتار شیشےقبضہ میں لے لیے گئے۔        تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن مشتاق کی ہدایات پر مجسٹریٹ رورل عبدالہادی،اے ایس پی سہالہ سرکل احمد ارسلان،ایس ایچ آو لوہی بھیر نے بحریہ ٹاؤن […]

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موسم کروٹ بدلنے لگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے جاتی ہوئی گرمی کو ایک اور دھکا دے ڈالا، بارش کے بعد لاہور موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر۔ موٹر وے پر تیز آندھی کے باعث سائن بورڈز گر گئے۔ سائن بورڈز گرنے سے موٹر وے ایک […]