counter easy hit

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ

Explosion of gas leakage at home situated on KRL road of Duke lalial area of Rawalpindiراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دھماکہ کے نتیجے میں کمرے میں آگ لگ گئی,خاتون سمیت دو افراد جھلس گئے ،ریسکیو حکام آگ نے کمرے میں موجود دو افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو حکام ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ۔کر خاتون اور مرد دونوں کو اسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو حکام