counter easy hit

Mumbai

لکھوی کی رہائی’ بھارتی و امریکی دبائو

لکھوی کی رہائی’ بھارتی و امریکی دبائو

تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نظر بندی کے حکم نامہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔جسٹس نورالحق این قریشی نے اپنے فیصلہ میں واضح طور […]

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔ فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ جمع کرنے بھارت سے امریکا کے […]

پی کے سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، عامر خان

پی کے سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، عامر خان

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ ان کی فلم پی کے کا مقصد کسی کے مذہبی عقائد و خیالات کو نشانہ بنانا نہیں تھا تاہم اگر اس سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تو وہ معافی مانگتے ہیں۔ ممبئی میں تقریب کے دوران میڈیا سے بات […]

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ […]

شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا

شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کو رئیلٹی شو میں شرکت پر لال جھنڈی دکھادی جس پر شو کی انتظامیہ انہیں منانے میں مصروف ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مشہور ریئلٹی شو’’نچ بلیے‘‘سیزن 7 کے شروع ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں اور شو […]

دیپکا باجی راؤ مستانی میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی

دیپکا باجی راؤ مستانی میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اپنی نئی فلم ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی۔ بھارتی فلموں کی ورسٹائل اداکارہ دیپکا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آج کل راجستھان میں موجود ہیں اور اس فلم میں مختلف جنگی سین فلم بند کروانے کے […]

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکا میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا آج کل امریکا میں مقامی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو کی عکس بندی میں مصروف ہیں، ڈرامہ سیریز میں پریانکا چوپڑا ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں تاہم انہیں اب […]

ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہوں : جیکی شیروف

ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہوں : جیکی شیروف

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف نے کہا ہے کہ میں اپنے بیٹے ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے چین ہوں تاہم اس کے لئے اچھے سکرپٹ کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور باپ مجھے اپنے بیٹے ٹائیگر پر فخر ہے۔ وہ انڈسٹری میں بہت اچھا کام کر رہا […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں خبروں میں رہ کر شہرت کمانا تو معمول ہے لیکن خبروں میں رہنے کا فن تو کوئی اداکارہ سونم کپور سے سیکھے جنہوں نے سستی شہرت کے لیے اسپتال میں رہنے کو ترجیح دی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو سوائن فلو کے مرض سے […]

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

ممبئ (یس ڈیسک بالی ووڈ کی میگا ہیروئن انوشکا شرما کے مداح پوری دنیا کی طرح پاکستا ن میں بھی موجود ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ انوشکا شرما بھی اپنے پاکستانی پرستاروں کی نہ صرف قدر کرتی ہیں بلکہ ان سے پیار بھی کرتی ہیں۔ فلم رب نے بنا دی جوڑی سے فلمی […]

روینہ ٹنڈن فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی

روینہ ٹنڈن فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روينہ ٹنڈن سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق بالی ووڈ میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے، جس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لئے پہلے […]

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ اور گیتا بسرا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گےاوراس کے لئے دونوں نے شادی کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ ہربھجن اور […]

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم سلطان کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی […]

سونم کپور سوائن میں مبتلا، راجکوٹ ممبئی منتقل

سونم کپور سوائن میں مبتلا، راجکوٹ ممبئی منتقل

ممبئی (یس ڈیسک) سوائن فلو میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونم کپور کو راجکوٹ کے اسپتال سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ سونم کپور کو نجی طیارے کے ذریعے ریاست گجرات کے علاقے راج کوٹ سے ممبئی پہنچایا گیا۔ وہ وہیل چیئر پر تھیں اور انہوں نے احتیاط کی وجہ سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا […]

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اداکارہ شروتی ہاسن نئی فلم ’’ میں گبر‘‘ میں بطور گلوکارہ بھی اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے تیار ہیں اور وہ فلم میں اپنے مقابل ہیرو اکشے کمار کے ساتھ اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر پرفارم کریں گی۔ سال رواں کے […]

عامر خان کو اشتہار میں کام کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی آفر

عامر خان کو اشتہار میں کام کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی آفر

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑنے کے بعد اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے۔ عامر خان کو ایک نجی بھارتی کمپنی نے اشتہار کے لیے 2کروڑ روپے آفر کر دیے۔ بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان […]

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان […]

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ہیپی نیو ائیر نے باکس آفس پر خوب رنگ جمایا۔ فلم میں شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون کا خوبصورت آئٹم سانگ ”لولی” بھی تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا۔ گانے نے بالی وڈ کے تمام چارٹس پر بھی ٹاپ کیا […]

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان آجکل بھارت میں ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کی پہلی چوائس ہیں۔ فلم ”پی کے” کی ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد اب وہ ایک نجی کمپنی سے اشتہار کیلئے 2 کروڑ روپے لیں گے۔ اشتہار کی خاص بات یہ ہو گی کہ اشتہار […]

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنا ایک ایسی کمی ہے جس پر وہ ہمیشہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ سونم کپور نے ایک ایوارڈ تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 12 ویں جماعت […]

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم “این ایچ 10” میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئے گیں۔ جس کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مکمل ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی۔ ہے، “چھل گئے نیناں” کے بولوں پر مبنی اس گانے کو گلوکارہ کانیکا کپور کی آواز میں ریکارڈ […]

کنگ خان عوام سے کئے گئے وعدے سے پھر گئے

کنگ خان عوام سے کئے گئے وعدے سے پھر گئے

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے مداحوں سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ اب تک اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ شاہ رخ خان نے کچھ عرصہ قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں […]

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری سے کوئی وقفہ نہیں لیااور شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران شرکا کے سوالات کے جواب میں سوہا علی خان کا مزید کہنا تھا میں اس وقت بھی […]

سلمان خان کیساتھ کام نہ کرنے کی اطلاع افواہ ہے، انوشکا شرما

سلمان خان کیساتھ کام نہ کرنے کی اطلاع افواہ ہے، انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اسٹار انوشکا شرما کی نے سلمان خان کے ساتھ کام نہ کرنے کی اطلاعات کو افواہیں قرار دیدیا ہے۔ بالی وڈ کی ہر اداکارہ انڈسٹری پر راج کرنیوالے خانوں کے ساتھ کام کرنے کا شوق رکھتی ہے۔ لیکن سننے میں آرہا تھاانوشکاشرمانے بڑی فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام […]