counter easy hit

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

Anushka Sharma

Anushka Sharma

ممبئی (یس ڈیسک) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں“۔

انوشکا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے کرینہ کپور کی جاندار پرفارمنس اور گلیمریس امیج سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں ”انٹری“ ماری۔