counter easy hit

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

Aamir Khan

Aamir Khan

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان آجکل بھارت میں ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کی پہلی چوائس ہیں۔

فلم ”پی کے” کی ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد اب وہ ایک نجی کمپنی سے اشتہار کیلئے 2 کروڑ روپے لیں گے۔

اشتہار کی خاص بات یہ ہو گی کہ اشتہار میں ان کی اہلیہ کرن راؤ بھی نظر آئیں گی۔ اس سے قبل بالی وڈ کی کئی جوڑے اشتہارات میں اکٹھے کام کر چکے ہیں۔