counter easy hit

سونم کپور سوائن میں مبتلا، راجکوٹ ممبئی منتقل

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

ممبئی (یس ڈیسک) سوائن فلو میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونم کپور کو راجکوٹ کے اسپتال سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ سونم کپور کو نجی طیارے کے ذریعے ریاست گجرات کے علاقے راج کوٹ سے ممبئی پہنچایا گیا۔

وہ وہیل چیئر پر تھیں اور انہوں نے احتیاط کی وجہ سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔گجرات میں فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘کی شوٹنگ کے دوران سونم میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی تھی۔انہیں چارٹرڈ طیارے کے ذریعے فوری طورپر راج کوٹ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔