counter easy hit

سکرپٹ

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

ممبئی : بالی وڈ کے گلوکار اور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلموں میں کلاسیکل موسیقی متعارف کرانے سے بوریت کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں اچھا میوزک سامنے آ رہا ہے تاہم ایک ہی طرح کا میوزک سن سن […]

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

لاہور (جیوڈیسک) معروف فلمساز و ہدایتکار جاوید شیخ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم اردو زبان میں بنائی جا رہی اس کا سکرپٹ مکمل ہو گیا ہے۔ اب اس کے میوزک پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں میرا بیٹا شہزاد شیخ ہیرو کا کردار […]

ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہوں : جیکی شیروف

ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہوں : جیکی شیروف

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف نے کہا ہے کہ میں اپنے بیٹے ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے چین ہوں تاہم اس کے لئے اچھے سکرپٹ کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور باپ مجھے اپنے بیٹے ٹائیگر پر فخر ہے۔ وہ انڈسٹری میں بہت اچھا کام کر رہا […]

ہدایت کارہ سنگیتا نے فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ کا سکرپٹ تبدیل کر دیا

ہدایت کارہ سنگیتا نے فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ کا سکرپٹ تبدیل کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ میں اس وقت دو فلمیں ڈائریکٹ کر رہی ہوں جن میں ایک فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ ہے اور دوسری فلم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فلم عشق پازیٹو کے سکرپٹ میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ چند روز تک […]

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی فلمی تاریخ کی چند ناقابل فراموش اور کامیاب ترین فلموں شعلے، دیوار، زنجیر اور ترشول کے تخلیق کار سلیم خان نے بھارتی حکومت کی طرف سے پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتے لیکن کیا میرا درجہ […]