counter easy hit

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

Deepika Padukone And Salman Khan

Deepika Padukone And Salman Khan

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔

فلمساز علی عباس ظفر کی فلم سلطان کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی بار کسی فلم میں دیکھیں گے۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین کو 2016 تک انتظار کرنا پڑے گا۔