counter easy hit

کرینہ کپور

کرینہ کپور کی فلم کی اینڈ کا آج ریلیز ہوگی

کرینہ کپور کی فلم کی اینڈ کا آج ریلیز ہوگی

اداکارہ کرینہ کپورکی نئی فلم کی اینڈکاکی نمائش آج پاکستان بھرکے سینماگھروں میں ہوگی جس کی نمائش کے حقوق سمٹ انٹرٹینمنٹ نے حاصل کیے ہیں ۔ لاہور(یس اُردو)اداکارہ کرینہ کپورکی نئی فلم کی اینڈکاکی نمائش آج پاکستان بھرکے سینماگھروں میں ہوگی جس کی نمائش کے حقوق سمٹ انٹرٹینمنٹ نے حاصل کیے ہیں ۔ فلم میں […]

عامر خان کے بیان میں کچھ غلط نہیں تھا،کرینہ کپور

عامر خان کے بیان میں کچھ غلط نہیں تھا،کرینہ کپور

ممبئی……بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر عامر خان کی لب کشائی کے بعد جہاں کئی بالی ووڈ اسٹارز نے ان کی مخالفت کی ،وہیں بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپورمسٹر پرفیکشنسٹ کے بیان کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے ایک تقریب کے […]

کرینہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو سے زائد وزنی لہنگا پہن لیا

کرینہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو سے زائد وزنی لہنگا پہن لیا

ممبئی : بالی ووڈ میں فیشن آئیکون کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو وزنی لہنگا پہن کر گانے کے مناظر کی عکس بندی کرائی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا اپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں شمار ہوتا […]

کرینہ کپور اب پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی

کرینہ کپور اب پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی : بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بین الاقوامی پروجیکٹ کرنے کے بعد اب کرینہ کپور خان بھی ایک اہم پروجیکٹ سائن کرنے والی ہیں۔ خبریں ہیں کہ کرینہ کپور نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے جس کے بعد ہو سکتا ہے کہ وہ پہلی بھارتی اداکارہ بن جائیں جنہوں […]

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور چونتیس سال کی ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور چونتیس سال کی ہو گئیں

نئی دہلی : بالی وڈ کی مسز نواب اور خوبصورتی میں بے مثال ادکارہ کرینہ کپور چونتیس سال کی ہوگئیں۔ ریفیوجی کی ” نازین ” کے ناز شائقین کو ایسے بھائے کہ پندرہ سال بعد بھی کرینہ کا بالی وڈ میں راج قائم ہے فلم ایکشن ہو یا رومنٹک تھرلر ہو یا کامیڈی کرینہ کپور […]

کرینہ کپور ادیتہ کپور کی ڈاکو منٹری فلم کے لیے پروڈیوسر بن گئیں

کرینہ کپور ادیتہ کپور کی ڈاکو منٹری فلم کے لیے پروڈیوسر بن گئیں

ممبئی : کرینہ کپور خان جو ایک عرصہ سے بالی ووڈ کی سپر ہٹ ہیروئنز میں شمار ہوتی ہیں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ وہ اپنے اسکول کے ساتھی اور کلاس فیلو ادیتہ کپور کی خواتین کے حقوق اور انھیں بااختیار بنانے کے موضوع پر مبنی […]

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنا چاہتی ہیں۔ کرینہ کپور خان کا کہناتھا کہ مجھے بچپن سے ہی کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنے کا شوق ہے اور جلد ہی میں اس کی پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا شروع کردوں گی […]

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اوراداکار سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ نے نئی آنے والی فلم “کی کا” میں اپنے کردار میں حقیقت کارنگ بھرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی کو کم […]

شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دے دیا

شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دے دیا

ممبئی : “عاشقی ٹو” کی ہیروئن شردھا کپور اداکارہ کرینہ کپور کی مداح نکلی، کرینہ کو فوٹو جینک قرار دیتے ہوئے ان کے کردار کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ عالیہ بھٹ کے بعد شردھا کپور بھی کرینہ کی مداح نکلیں۔ ایک تقریب کے دوران شردھا نے کرینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ انہیں […]

کرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

کرینہ کپور کا شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی : بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نامور ہدایت کارشعیب منصورکی بڑی مداح ہیں وہ ایک بہترین […]

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنا باکسنگ رنگ میں لڑنے جیسا ہے، کرینہ کپور

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنا باکسنگ رنگ میں لڑنے جیسا ہے، کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جوبالی ووڈ کے تینوں خانز شاہ رخ عامر خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں میں ہیروئن آچکی ہیں نے کہا ہے کہ ان تینوں کے ساتھ کام کرنا ایسا ہی جیسے باکسنگ رنگ میں داخل ہوکر فائٹ کی جائے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے […]

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، کرینہ کپور

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک 100 کروڑ روپے کمانے والی فلم ایوارڈ سے بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے پوچھے گئے سوالوں پر کہا کہ انہیں بے وفا مرد سخت ناپسند ہیں، انہیں کبھی کسی […]

ساس مجھے گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں، کرینہ کپور

ساس مجھے گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں، کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ ان کی ساس شرمیلا ٹیگور جو خود بھی ماضی میں ایک بہترین اداکارہ رہی ہیں انھیں گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں۔ یہ بات انھوں نے بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہی کرینہ کپور کا کہنا تھا […]

کرینہ کپور پر لمبی زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہو گیا

کرینہ کپور پر لمبی زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہو گیا

ممبئی : کبھی دبلا پتلا ہونے کی خواہش تو کبھی نت نئے ملبوسات کا شوق، لیکن ان دنوں بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہے۔ خود کو فٹ، سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی ووڈ حسیناؤں سے سیکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگر حسیناؤں […]

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور اپنی آنے والی نئی فلم ” بجرنگی بھائی جان” کی کامیابی کے بارے میں خاصی پرامید ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہیرو سلمان خان ہیں اور فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں۔ کرینہ کہتی ہیں کہ ” بجرنگی بھائی جان ” کی کہانی اپنی طرف متوجہ […]

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ […]

ہدایتکاری، گلوکاری یا پروڈکشن میں کوئی دلچسپی نہیں، کرینہ کپور

ہدایتکاری، گلوکاری یا پروڈکشن میں کوئی دلچسپی نہیں، کرینہ کپور

ممبئ (یس ڈیسک) اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میری تمام تر توجہ اداکاری پر ہے فیشن پروڈکشن ہدایتکاری یا پھر گانے میں فی الحال کوئی دلچسپی نہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کلے مطابق کرینہ کپور نے کہا کہ مجھے کئی جگہ سے اپنی فیشن لائن کا آغاز کرنے کی پیشکش ہوئی تاہم ابھی […]

بڑھتی عمرانسان کو با وقار بناتی ہے: کرینہ کپور

بڑھتی عمرانسان کو با وقار بناتی ہے: کرینہ کپور

نئی دہلی (یس ڈیسک) کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ایک برانڈ کی تشہیری تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتی عمر کے ساتھ آدمی کی ذہانت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خوبرو اور دلکش اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں 34برس کی ہوں اور میں اپنی حقیقی […]

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کیف کے آئٹم نمبر چکنی چمیلی جیسی ہی ہو گی۔ بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹیپس کاپی کرنے کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں۔ فلم […]

چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور نے خواتین کو اہم مشورے دے ڈالے

ممبئی (یس ڈیسک) بالوں کا لمبا اور خوبصورت نظر آنا ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور اگر وہ شو بز سے ہوتو پھر تو بالوں کا خوبصورت ہونا اور بھی اہم ہو جاتا ہے اسی لیے بالی ووڈ کی ٹاپ اسٹار کرینہ کپور اپنے دلکش بالوں کی حفاظت کرتی ہیں اور خواتین کو دے […]

کرینہ کپور نے نئی فلم اڑتا پنجاب کیلئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

کرینہ کپور نے نئی فلم اڑتا پنجاب کیلئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی بیبو نئی فلم میں پنجابی لڑکی کا کردار نبھائیں گی، اداکارہ نے اڑتا پنجاب کے لیے پنجابی سیکھنا شروع کر دی۔ کرینہ کپور نے فلم اڑتا پنجاب سائن کر لی جس میں وہ پنجابی بولتی نظر آئیں گی۔ کرینہ فلم میں اپنی اداکاری کو حقیقی رنگ دینے کے لیے […]

فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، کرینہ کپور

فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، کرینہ کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر نہیں آئیں گی۔ قبل ازیں جب یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور خان کو اپنے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کے مقابل کاسٹ میں سائن کر لیا […]