counter easy hit

کنگ خان

کنگ خان ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

کنگ خان ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

ممبئی ……بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیان نے بھارتی انتہا پسند تنظیموں کو آگ بگولہ کر دیا، جس کی آگ اب تک ٹھنڈی نہ ہوسکی۔ ہندو انتہا پسندوں نے ایک بار پھر شاہ رخ کو نشانے بناتے ہوئے گزشتہ روز ان کی گاڑی […]

دل والےفلاپ کنگ خان ڈسٹر ی بیوٹر ز کو 25 کروڑ دینگے

دل والےفلاپ کنگ خان ڈسٹر ی بیوٹر ز کو 25 کروڑ دینگے

ممبئی ……شاہ رخ خان واقعی بڑے دل والے نکلے تبھی تو انہوں نے 150 کروڑ کما کر بھی فلاپ ہونے والی فلم دل والے کے نقصان کی ذمہ داری خود قبول کرلی ۔ اب کنگ خان فلم ریلیز کرنے والے ڈسٹر ی بیوٹر ز کو 25 کروڑ روپے ادا کریں گے۔شاہ رخ اور کاجول کی […]

کنگ خان نے رنبیر اور دپیکا کو بہترین اداکار قرار دے دیا

کنگ خان نے رنبیر اور دپیکا کو بہترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور دپیکا پڈو کون کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ کے ذریعے فلم انڈسٹری میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد […]

دپیکا نے کنگ خان سے فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی

دپیکا نے کنگ خان سے فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی

ممبئی : بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اپنی نئی آنے والی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے لیے نہایت فکر مند ہیں جس کے لیے انہوں نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے ان کی فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ بالی ووڈ پر راج کرنے والے سپر اسٹار […]

بالی ووڈ کے کنگ خان کو ’’جل پری” کی تلاش

بالی ووڈ کے کنگ خان کو ’’جل پری” کی تلاش

ممبئی : دنیا کا ہر شخص اپنی زندگی میں کچھ اہداف مقرر کرتا ہے بڑی تعداد میں لوگ ہر سال اپنے ان اہداف پر نظر ثانی کرکے ان میں اضافہ یا کمی کرتے ہیں لیکن بالی ووڈ کے کنگ خان نے سال کے درمیان میں ہی اپنی خواہشات کی فہرست سے مداحوں کو آگاہ کردیا […]

کنگ خان اور دبنگ خان میں قربتیں بڑھنے لگیں

کنگ خان اور دبنگ خان میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اوردبنگ سپر اسٹار سلمان خان ماضی میں حریف رہے ہیں لیکن اب ان دونوں اسٹارز میں دوستی بڑھنے لگی ہے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان ماضی میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے […]

اداکارہ ماہرہ خان ممبئی میں کنگ خان کے ہمراہ ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

اداکارہ ماہرہ خان ممبئی میں کنگ خان کے ہمراہ ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

ممبئی (جیوڈیسک) چھوٹی اسکرین پر اپنی لازوال اداکاری کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو گرویدہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم ’’رئیس ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلم ساز ادارے ایسل پکچرز کے بینر تلے بننے والی […]

بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کو بھارتی سینما کی ترقی کے لئے ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں پانچویں ایشین ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجا جس میں بالی کی معروف شخصیات نے شرکت کی، تقریب […]

کنگ خان کو گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

کنگ خان کو گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے ثابت کر دیا ہے کہ بالی وڈ کے اکلوتے بادشاہ صرف وہ ہی ہیں۔ ممبئی میں انھیں ایک نجی ٹی وی چینل کی تقریب میں گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گرشتہ برس ان کی فلم ” ہیپی نیو ائیر […]

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی سلمان خان اور عامر خان سے عداوت کسی سے دھکی چھپی نہیں دونوں ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کبھی بازی دبنگ خان اور مسٹر پرفیکٹ کے ہاتھ لگتی ہے تو کبھی کنگ خان کامیاب ہوتے ہیں، […]

کنگ خان عوام سے کئے گئے وعدے سے پھر گئے

کنگ خان عوام سے کئے گئے وعدے سے پھر گئے

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے مداحوں سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ اب تک اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ شاہ رخ خان نے کچھ عرصہ قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں […]

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے کام میں یکتا ہونے کے باعث ان کی اداکاری کے اعتراف میں پہلے نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں ان کا مومی مجسمہ سجایا گیا تھا اب کنگ خان کا ایک تھری ڈی پرنٹڈ ماڈل بھی ان کی فن میں خدمات کے اعتراف میں سجا […]