counter easy hit

long

تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟

تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟

لاہور: سوشلستان کے نمایاں ٹرینڈز میں ‘بدل گیا ہے کے پی’ نمایاں ٹرینڈ ہے جس میں پی ٹی آئی کے سرکاری اکاؤنٹس اور مختلف کارکن صوبے میں مختلف کاموں کی تفصیلات شیئر کر رہے ہیں جو ان کی پارٹی کی قیادت میں کیے گئے۔ اس کے ساتھ ان کاموں پر تنقید کرنے والے بھی موجود ہیں۔ […]

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق […]

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور: شاہین ایئر لائن کے ایک ملازم نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر محمد شہباز کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے عملے کے رکن احمد شہزاد نے دیرینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑا۔ مسافر کی شکایت پر ائیر لائن […]

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے زیرِ انتظام متنازع ریاست جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے دوران میں 18 سال کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی کارروائیاں نہیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے اس سے پہلے سنہ 2000ء […]

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز ) فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے ۔ میکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کیلئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کیساتھ نو کیلے […]

سینئر فنکاروں کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری لمبا سفر طے نہیں کر سکتی، اداکارہ ثنا

سینئر فنکاروں کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری لمبا سفر طے نہیں کر سکتی، اداکارہ ثنا

لاہور:  اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لیے بغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کرسکتی۔ اداکارہ ثنا […]

ایک سو آٹھ سالہ کینیڈین ایسمنڈ ایلکاک نے اپنی طویل العمری کا راز بتا دیا

ایک سو آٹھ سالہ کینیڈین ایسمنڈ ایلکاک نے اپنی طویل العمری کا راز بتا دیا

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 108 سالہ الیسمنڈ ایلکاک نے اپنی بیوی کو طویل العمری کا راز قرار دے دیا۔ انہوں نے بتایا ‘مجھے حقیقتا ایک اچھی بیوی نصیب ہوئی’۔ ایسمنڈ ایلکاک کی بیوی سات سال قبل وفات پاچکی ہیں۔ وہ اپنے خاوند سے سات برس چھوٹی تھیں، جب وہ داماغی بیماری ڈومینشیا کا شکار […]

چینی ’’آئس بوائے‘‘ کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

چینی ’’آئس بوائے‘‘ کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

بچے کی انٹرویو کے دوران بیجنگ پولیس جوان کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، بیجنگ پولیس ٹریننگ سنٹر دورے کی دعوت چین کے برف سے ڈھکے گاؤں میں 8 سالہ بچے “آئس بوائے” کی عجیب و غریب تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اور اسی تصویر کی وجہ سے اسکی دیرینہ خواہش بھی پوری ہوگئی۔انٹرنیٹ پر فومین […]

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والی زیر زمین سیلابی غاروں میں سب سے طویل سلسلہ ہے۔ جزیرہ نما یُکاتان کو قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جرمن غوطہ […]

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین المعروف مولاداد کے امامبارگاہ میں ادا کی جائیگی، جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہونگے۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد […]

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

یشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بیشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز […]

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے […]

برطانیہ پاکستان کا دیرینہ اور قابل اعتماد دوست ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانیہ پاکستان کا دیرینہ اور قابل اعتماد دوست ہے، برطانوی وزیراعظم

اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ، پاکستان کا دیرینہ اورقابل اعتماد دوست ہے اوراپنے تاریخی تعلقات کومزید وسعت دینے کیلئے مل کرکام کرنے کی منتظر ہیں۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کو خط لکھا ہے جس میں انہیں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی […]

جب تک پرستار چاہیں گے کام کرتی رہوں گی:صائمہ

جب تک پرستار چاہیں گے کام کرتی رہوں گی:صائمہ

اردو فلموں میں بھی کام کیا لیکن میرے چاہنے والے مجھے پنجابی فلموں میں دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں : اداکارہ لاہور: سینئر اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ جب تک پرستار سکرین پر دیکھنا چاہیں گے میں چھوٹی اور بڑی سکرین پر کام کرتی رہوں گی ، جب بھی شوبز کو خیر باد کہوں […]

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

انسانوں کے قتل عام، ٹارچر خواتین کی عصمت دری، معصوم بچوں پر بیہمانہ تشدد اور ان کے قتل میں بدنام زمانہ بھارتی فوج کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے بھارت نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے اور لاکھوں بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا ہزاروں عورتوں […]

معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

گردے کے عارضے میں مبتلا، اسپتال میں زیرعلاج تھیں، صدارتی ایوارڈ بھی ملا کراچی: معروف نعت خواں منیبہ شیخ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف نعت خواں اور صدارتی ایوارڈ یافتہ منیبہ شیخ طویل عرصے تک علیل رہنے بعد اتوارکو […]

مصباح الحق کا کرکٹ کیرئیر، جتنا طویل رہا، اتنا ہی کامیاب بھی

مصباح الحق کا کرکٹ کیرئیر، جتنا طویل رہا، اتنا ہی کامیاب بھی

سب سے پہلے بات ان کی شاندار کپتانی کی مصباح کی قیادت میں پاکستان نے 53ٹیسٹ کھیلے ۔ پاکستان نے سب سے زیادہ 24 ٹیسٹ میچز میں کامیابی سمیٹی ، 18 ٹیسٹ میں شکست ہوئی اور گیارہ ٹیسٹ ڈرا ہوئے ۔مصباح ہی کی کپتانی میں پاکستان پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچا۔ […]

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچ فکسنگ کے معاملات پر قابو پانے کےلئے سخت قانون بنانا ہوگا، مصباح الحق۔ فوٹو : فائل کراچی: جاوید میانداد، شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھی میچ فکسنگ میں ملوث […]

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم تحفہ سمجھتا ہوں‘ ہم مسلمان اس تحفے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہو گا‘ کیوں؟ کیونکہ یہ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ثابت کر دیا گورا گورا ہوتا ہے اور کالا کالا اور گندمی گندمی‘ جنہوں نے ثابت […]

ورزش کریں اور طویل عمر پائیں

ورزش کریں اور طویل عمر پائیں

لندن: برسوں کی تحقیق اور ہزاروں افراد پر کیے گئے سروے سے معلوم ہوا ہےکہ کھیلوں کی بنیاد پر کی جانے والی ورزش سے امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرتے ہوئے صحت مند اور طویل عمر حاصل کی جاسکتی ہے۔ برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ میں کھیل اور مختلف امراض سے ہونے والی […]

’ عشرت العباد لمبی اننگ کھیل چکے تھے‘

’ عشرت العباد لمبی اننگ کھیل چکے تھے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو 3 ماہ کے اندر اندر حقیقی شہریوں کے بلاک شدہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کو فعال کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ نادرا کی جانب سے شہریوں کی شناخت کی دوبارہ تصدیق کی مہم کے دوران کئی ایسے شہریوں […]

فلم ’ بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک‘کا فائنل ٹریلر

فلم ’ بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک‘کا فائنل ٹریلر

امریکا کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم ’بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک‘کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیاہے، جو کل سے سنیما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ لائی آف پائی کے میکراور آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہدایتکار اَنگ لِی کی ڈائریکشن میں بننے […]

سیاست کی طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید 66 سال کے ہوگئے

سیاست کی طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید 66 سال کے ہوگئے

سیاست کی کریز پر طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید چھیاسٹھ سال کے ہوگئے، بچوں کے ساتھ کیک کاٹا، سالگرہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ سیاست میں مزاح کا تڑکا لگانے والے ، حال ہی میں ہوئے دھرنے میں راولپنڈی کے جیمز بانڈ کہلانے والے شیخ رشید، خیر سے چھیاسٹھ سال کے […]