counter easy hit

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

allama, jalil, naqvi, son, in, law, of, allama, sajid, naqvi, died, today, after, long, sufferingsتحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین المعروف مولاداد کے امامبارگاہ میں ادا کی جائیگی، جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہونگے۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد علامہ سید جلیل نقوی طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین المعروف مولا داد کا امامابارگاہ میں ادا کی جائے گی۔ علامہ جلیل نقوی کی شام چار بجے ملہو والی تحصیل پنڈی گھیپ ضلع اٹک میں بھی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور رہنماوں نے علامہ جلیل نقوی کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی سے اظہار تعزیت کی ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ دنیا بھر سے ان کی وفات پرنامور شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ہے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہونے کی دعا کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائیں اور اس کی قبر کی منزل آسان فرمائیں۔ آمین

allama, jalil, naqvi, son, in, law, of, allama, sajid, naqvi, died, today, after, long, sufferingsallama, jalil, naqvi, son, in, law, of, allama, sajid, naqvi, died, today, after, long, sufferings

allama, jalil, naqvi, son, in, law, of, allama, sajid, naqvi, died, today, after, long, sufferings

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website