counter easy hit

Ebad

’ عشرت العباد لمبی اننگ کھیل چکے تھے‘

’ عشرت العباد لمبی اننگ کھیل چکے تھے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو 3 ماہ کے اندر اندر حقیقی شہریوں کے بلاک شدہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کو فعال کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ نادرا کی جانب سے شہریوں کی شناخت کی دوبارہ تصدیق کی مہم کے دوران کئی ایسے شہریوں […]

سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا فاروق ستار سے دبئی میں رابطہ

سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا فاروق ستار سے دبئی میں رابطہ

دبئی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے رابطہ کیا اور کھانے پر مدعو بھی کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی پہنچنے پر وہاں پہلے سے موجود ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو […]

نہال کا اپنا کوئی ملال ہوگا ،وفاقی وضاحت پر شکریہ، عشرت العباد

نہال کا اپنا کوئی ملال ہوگا ،وفاقی وضاحت پر شکریہ، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ نہال کا کوئی اپنا ملال ہوگا، میرا تواُن پر کوئی احسان نہیں۔ نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا فوری ردعمل سامنے آگیا، ان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسےنہال اچھی طرح ملتے رہے ، سیاست میں کردار پر […]

ساتھ دینے پر تمام اداروں اور عوام کا شکریہ، عشرت العباد

ساتھ دینے پر تمام اداروں اور عوام کا شکریہ، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے ساتھ دینے پر سیاسی قیادت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کا شکریہ ادا کیاہے ۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار اور وزیر اعلی ہاوس کے قریب واقع میران شاہ کے مزار پر حاضری دی ، جس کے بعد عشرت العباد […]

سابق گورنر عشرت العباد نے دبئی کیلئےاُڑان بھر لی

سابق گورنر عشرت العباد نے دبئی کیلئےاُڑان بھر لی

گورنرہاؤس سندھ میں 14 سال تک مسند نشیں رہنے والے ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی کے لیے اُڑان بھر لی۔ نامزد گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی آج حلف اٹھائیں گے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان سرکاری پروٹوکول میں گورنر ہاوس سے ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہوئے اور راستے میں موجود صحافیوں اور پولیس اہلکاروں […]

عشرت العباد اور مصطفیٰ کمال تنازع

عشرت العباد اور مصطفیٰ کمال تنازع

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پر سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہوئے کرپشن سے لے کر سازشیں کرنے تک کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔گورنر نے نہ صرف تمام الزامات کی تردید کی بلکہ جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مصطفی کمال کی سیاسی ناکامی کا ردعمل ہو سکتا […]