By MH Kazmi on August 16, 2019
Arab, astonished, declares, drunk, Emirates, Happily, India, is, that, the, Ummah, United
اہم ترین, خبریں

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بھارتی سفارتی مشنز کے باہر کشمیریوں کے حق میں احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی، اماراتی حکومت نے وارننگ دی ہے کہ شاہراہوں اور حساس علاقوں میں احتجاجی مظاہروں سے متعلق قوانین ہیں، مقامی قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2019
Azazel, film, Hasina, in, is, kaif, Kaif's, Katrina, Khan, kind, learn, Manchali, movie, Salman, sister, star, the, to, which, will, younger
اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔بالی وڈ کے معروف تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ کترینہ کی بہن ازابیل اپنی ڈیبیو فلم ‘کوتھا’ میں ایوش شرما […]
By MH Kazmi on August 15, 2019
..., Constitutional, done, experts, give, go, government, hand, If, Indian, is, kashmir, of, out, the, this, to, Warning, will
اہم ترین, خبریں

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر کانگریس نے حکمران جماعت بی جے پی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئین میں تبدیلی سے کشمیر ہاتھ سے نکل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت آئین میں ترمیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا چاہتا ہے جس پر […]
By MH Kazmi on August 15, 2019
an, and, argument, as, Asia, Babang, center, CIA, Dahl, eminent, Events, he, heard, in, is, islamabad, largest, of, Pakistani, politician, say, the, to, used, what, which
اہم ترین, خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) مرحوم عبدالولی خان کہا کرتے تھے کہ ایشیا میں سی آئی اے کا سب سے بڑا مرکز اسلام آباد میں ہے۔ سچی بات ہے، مجھے ان کا بیان پڑھ کر ان کے روسی ایجنٹ ہونے کے الزام میں سچائی ملتی تھی۔ پھر ہم نے یہ بھی پڑھا کہ انقلابِ ایران کی پہلی […]
By MH Kazmi on August 15, 2019
..., ?, dont, Gamahan, is, know, maybe, mention, novel, of, this, who, wrestlers, you
اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

نواز شریف کو اب باؤجی کون کہے گا؟یہ اعزاز تو رستم زمان گاما پہلوان کی نواسی اور 3 بار خاتونِ اول بننے والی کلثوم نواز کو ہی حاصل تھا۔وہ ایک عام سی لڑکی، ایک گھریلو عورت یا بظاہر ایک ’غیر سیاسی‘ خاتون جو اس وقت سیاست کے کارزار میں قدم رکھنے پر مجبور ہوجاتی ہے […]
By MH Kazmi on August 14, 2019
and, Announced, businesses, can, For, forward, going, in, India, Indian, is, kashmir, land, Occupied, people, purchase, start, step, their, to
اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اتر پردیش (ویب ڈیسک) انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے دفعہ 370ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ اب مقبوضہ کشمیر میں زمینوں کی خریدی کا عمل شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے رہنما انکو ر رینا نے […]
By MH Kazmi on August 14, 2019
8, A, better, country, flat, For, foreigners, I, in, India, is, live, noor aftihi, not, people, to, used, with
اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, مقامی خبریں

ممبئی (ویب ڈیسک ) کینیڈین نڑاد مراکشی بولی وڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں غیر ملکی ہونے کی وجہ سے ان کی حوصلہ شکنی کی گئی۔نورا فتیحی نے دعویٰ کیا کہ بولی وڈ میں کیریئر بنانے کے لیے جب وہ کینیڈاے سے بھارت […]
By MH Kazmi on August 10, 2019
Agencies, By, claimed, Custody, enforcement, For, GOINT, in, Indian, is, law, Maryam Nawaz, purposes, safety, she, SHOOTED, taken, that, to, TO BE, was, Zaid Hamid
اہم ترین, خبریں, کالم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار زید زمان حامد نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زید حامد نے اپنے فالورز سے کہا ’ میں آپ […]
By MH Kazmi on August 9, 2019
blood, Coordinator, France, is, kashmir, of, our, part, pti, says, SHEIKH NAIMAT ULLAH
اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، پاکستان وکشمیر ایک دوسرے کیساتھ لازوال رشتے میں بندھے ہیں ، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ بھارتی جارحیت کشمیریوں کے […]
By MH Kazmi on August 9, 2019
being, BJP, By, considered, girls, how, in, India, is, kashmiri, leaders, marry, Muslim, they, to, want, women
News Events & Travel, Religious, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

کشمیری ماؤں بہنوں کی عزتوں کو ہندو انتہا پسند کتنا ارزاں سمجھتے ہیں ، دیکھیے اور ویڈیو کو لازمی شیئر کریں کہاں ہے محمود غزنوی کہاں ہے ٹیپوسلطان کہاں ہے صلاح دین ایوبی کہاں ہیں مسلمان اپنے سوئے ہوئے ضمیروں کو جگاؤ آج کشمیر کی ماؤں کی عزتوں کا سوال ہے ہمیں ڈوب مرنا چاہیے کہاں سے […]
By MH Kazmi on August 8, 2019
..., A, abolish, anything, can, challenge, court, great, happen, Indian, is, kashmirs, learn, move, News:, Special, status, Supreme, the, to
اہم ترین, خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل370ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور کہا گیا حالیہ ترمیم اختیارات سے تجاوز اور بدنیتی پر مبنی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے آئین کے آرٹیکل […]
By MH Kazmi on August 8, 2019
64%, big, every, figured, government, how, Imran's, in, is, make, months, news, News:, of, out, pakistanis, rupees, this, three, to, trillion, way, what, work
اہم ترین, خبریں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت، پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے 300 ارب روپے اکٹھا کرنے کے علاوہ آئندہ 3 ماہ کے عرصے میں ٹریژری بلز کی نیلامی کے ذریعے 64 کھرب روپے حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز ( پی آئی […]
By MH Kazmi on August 8, 2019
A, are, dams, emerged, has, heart-breaking, is, money, report, their, these, useless, wasted
اہم ترین, خبریں

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے دور میں 400منی ڈیمز تعمیر کرنے کے منصوبے کے بارے میں سنسنی خیر انکشافات سامنے آگئے ، چارسو ڈیمز میں سے دس ڈیمز کا نمونہ کے طور پر معائنہ کیاگیا تو منصوبے کی ناکامی حیرت انگیز طور پر سامنے آئی۔پوٹھو ہار کے علاقہ میں دس ڈیمز کا معائنہ کیا […]
By MH Kazmi on August 8, 2019
award, celebrated, Celebrity, For, highest, honor, is, jameel, learn, Maulana, National, outstanding, Pakistani, Tariq, the, what
اہم ترین, خبریں

اسلام آباد ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے اعلی دینی خدمات پر ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے […]
By MH Kazmi on August 8, 2019
..., appointed, be, chief, fans, Inzamam-ul-Haq's, is, leave, new, news, of, Pakistani, player, selector, the, to, which, work
اہم ترین, خبریں

لاہور(ویب ڈسیک ) پی سی بی کرکٹ کمیٹی نے محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر بنانے پر اتفاق کرلیا،اراکینکرکٹ کمیٹی کے مابین مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع پر اتفاق نہ ہو سکا، چئیرمین پی سی بی کو تجاویز ارسال کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی سی […]
By MH Kazmi on August 8, 2019
and, be, case, days, declared, few, If, in, is, it, Next, pakistan, scandalous, states, taliban, the, this, United, we, will, with
اہم ترین, خبریں

قطر (ویب ڈیسک ) قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات اسی طرح چلتے رہے تو کچھ ہی دنوں میں امن معاہدے پر دستخط ہونے کے امکانات ہیں۔دوحہ میں بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سہیل شاہین نے […]
By MH Kazmi on August 7, 2019
action, big, domestic, Dr, going, guise, Gul, in, is, issue, kashmir, of, opened, opposition, politics, pool, Shahbaz, take, the, to, under
اہم ترین, خبریں

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی آڑ میں اپوزیشن’’ کرپشن بچاؤ اور ابو بچاؤ‘‘تحریک چلانے میں مصروف ہے،امت مسلمہ کی نظر اس وقت پاکستان پر ہے اور بد قسمتی سے اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگی ہے،کرپٹ لیگ کی قیادت کشمیر ایشو پر گھٹیا بیان […]
By MH Kazmi on August 7, 2019
Actress, hot, huge, is, Kanwal, made, news, offer, one, Pakistani, sadaf, the, this, to, who
اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور (ویب ڈیسک) ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول کو پرستار نے ملاقات کے عوض ایک کروڑ ڈالر کی پیشکش کردی۔صدف کنول ان دنوں تھائی لینڈ میں موجود ہیں جہاں سے وہ اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تسلسل سے پوسٹ کررہی ہیں۔ صدف کنول نے گزشتہ روز جب اپنی چند بولڈ تصاویر پوسٹ […]
By MH Kazmi on August 7, 2019
..., Azmat, bye, court, difficult, For, from, hollowers?, is, justice, Latest, life, making, news, Pakistan's, Retiring, Saeed, Shaikh, Supreme, the, When
اہم ترین, خبریں

لاہور( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید 27اگست کو عہدے کی معیاد پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے ۔ان کی ریٹائرمنٹ پر سپریم کورٹ میں ایک اور اسامی خالی ہو جائے گی۔اس موقع پر ان کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی جائیگی جس میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اوردیگر […]
By MH Kazmi on August 7, 2019
..., did, do, full, in, India, interfere, internal, is, Latest, matter, news, not, our, power, respond, this, to, which, World
اہم ترین, خبریں

نئی دہلی(ویب ڈیسک)نئی دہلی نے چین کے تحفظات کے بعد ڈھٹائی دکھاتے ہوئے کہاہےکہ لداخ کو بطور یونین ٹیرٹری قرار دینا بھارت کا اندرونی معاملہ ہے، دیگر ممالک مداخلت نہ کریں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہاہےکہ بھارت دیگر ممالک کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتااسی طرح دیگر ممالک سے امید کی […]
By MH Kazmi on August 7, 2019
coach, cricket, Delightful, fans, former, from, is, new, news, of, pakistan, Pakistani, player, team, the, which
اہم ترین, خبریں

لاہور(ویب ٖ ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں جبکہ ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں سرفراز احمد کی قیادت خطرے میں پڑ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر، تینوں فارمیٹ کے کپتان […]
By MH Kazmi on August 7, 2019
also, and, did, For, hassan, humanity, is, learn, nisar, personalities, Reason, say, the, these, this, what, words, you
اہم ترین, خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) مجھے تین ’’نیازی‘‘ بہت پیارے اور عزیز ہیں۔پہلا منیر نیازی، دوسرا منیر نیازی اور تیسرا ڈاکٹر اجمل نیازی جو عالی ذہن ہونے کے ساتھ ساتھ عالی ظرف بھی ہے ورنہ آج کل دوسروں کی تعریف خال خال ہے یا خواب و خیال۔ حسد، بغض، عناد اور خدا واسطہ کے بیر نامور کالم […]
By MH Kazmi on August 6, 2019
allies, and, cuncil, did, Double, game, Govt, his, in, is, kashmir, Member, niazi, on, ppp, Punjab, Qari Farooq Ahmed Farooqi, Regards, says, this, USA
اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

بنگال کے بعد کشمیر کیلئے تاریخ کو ایک نیازی مل گیا، کشمیر ایشو پر مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم کے معیشت پرلیکچرنے ٹرمپ کےساتھ سمجھوتوں کی حقیقت اورآئندہ آنے والا منظر نامہ واضح کردیا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس […]
By MH Kazmi on August 6, 2019
allies, and, cuncil, did, Double, game, Govt, his, in, is, kashmir, Member, niazi, on, ppp, Punjab, Qari Farooq Ahmed Farooqi, Regards, says, this, USA
اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کا جھانسہ دیکر نیازی حکومت نے مظلوم کشمیریوں کی 70 سالہ جدوجہد کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، نیازی، مودی، ٹرمپ گٹھ جوڑ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بے نقاب ہوگیا، قاری فاروق احمد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے […]