counter easy hit

الوداع ، الوداع ۔۔۔۔ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے والوں کا جینا مشکل کر دینے والے سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید کب ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ تازہ ترین خبر

Bye, bye ... When is Justice Shaikh Azmat Saeed retiring from the Supreme Court, making life difficult for Pakistan's hollowers? Latest news

لاہور( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید 27اگست کو عہدے کی معیاد پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے ۔ان کی ریٹائرمنٹ پر سپریم کورٹ میں ایک اور اسامی خالی ہو جائے گی۔اس موقع پر ان کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی جائیگی جس میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اوردیگر افسران شرکت کرینگے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website