counter easy hit

پاکستانی اداکارہ صدف کنول کو یہ بڑی آفر کرنے والا کون ہے ؟ گرما گرم خبر

Who is the one who made this huge offer to Pakistani actress Sadaf Kanwal? Hot News

لاہور (ویب ڈیسک) ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول کو پرستار نے ملاقات کے عوض ایک کروڑ ڈالر کی پیشکش کردی۔صدف کنول ان دنوں تھائی لینڈ میں موجود ہیں جہاں سے وہ اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تسلسل سے پوسٹ کررہی ہیں۔ صدف کنول نے گزشتہ روز جب اپنی چند بولڈ تصاویر پوسٹ کیں تو ان کے ایک پرستار نے کہا وہ ان سے ملنے کا خواہش مند ہے چاہے اس کے لئے اسے ایک کروڑ ڈالر ہی کیوں نہ خرچ کرنا پڑے۔ پرستار کی اس خواہش پر صدف کنول نے تو کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا البتہ بہت سے صارفین نے مذکورہ شخص کو کھری کھری سناتے ہوئے اوقات میں رہنے کا مشورہ دیا۔ واضح رہے کہ صدف کنول ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اب باقاعدگی سے اداکاری بھی کررہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website