counter easy hit

نیب نے عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کر لیا

نیب نے عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کر لیا ہے۔

نیب نے عمران خان کو 7 اگست کو طلب کیا ہے۔ عمران خان پر سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام عائد ہے اور کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 74 گھنٹے تک سرکاری ہیکی کاپٹر کا استعمال کیا ہے- سرکاری ہیلی کاپٹر کیس سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور کئی افسران پہلے ہی اپنے بیانات ریکارڈ کروا چکے ہیں۔