counter easy hit

شہباز شریف ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروس بھی شروع کریں: زارا اکبر

لاہور: اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

Shahbaz Sharif also starts helicopter ambulance service: Zara Akbarاداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کاوشوں نے مسلم لیگ (ن) کو چاروں صوبوں میں مقبول بنا دیا ہے۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو بس کے بعد اب اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبوں سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ میں ان سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ موٹر وے اور ہائی وے کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مخصوص کر دیں۔ ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروس شروع کرنے سے بے شمار لوگوں کی قیمتی جانیں بچائی جا سکیں گی۔