counter easy hit

building

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے ہونے والا ٹیسٹ کوئی عام میچ نہیں ۔ گلابی گیند اور ایشیا میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے ۔ پی سی بی نے بھی اس سیریز کی ٹرافی کی ایک دو نہیں تین بار ٹرافی نمائش کی ۔ پہلےدبئی کے ہوٹل میں اسپانسر ادارے کے ٹیکسی ڈرائیور […]

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی میں خطروں کے ایک کھلاڑی نے 75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا. یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن ایک نوجوان کرتب دکھانے کیلئے دبئی کی بلند و بالاعمارت کے سرے پر پہنچ گیا۔ خطروں […]

کنٹرول لائن: بھارتی فوجیوں نے زیر زمین بنکروں کی تعمیر شروع کر دی

کنٹرول لائن: بھارتی فوجیوں نے زیر زمین بنکروں کی تعمیر شروع کر دی

سرینگر (یس اردو نیوز ) اڑی حملے کے بعد پاکستان سے جاری کشیدگی کے باعث بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر زیر زمین بنکر تعمیر کرنا شروع کردئیے ہیں ۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں نے کہا اڑی حملے کے بعد کوئی ایسا دن نہیں گزرا جب ایل او […]

ترکی میں پولیس کی عمارت کے قریب بم دھماکا، نو ہلاک

ترکی میں پولیس کی عمارت کے قریب بم دھماکا، نو ہلاک

ترکی (یس ڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں جمعہ کو پولیس کی ایک عمارت کے قریب ہوئے بم دھماکے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو ہونے والا دھماکے میں بارودی مواد سے بھرے ایک ٹرک کے ذریعے شام کی سرحد کے […]

مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

مدینہ منورہ: مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی جماعت کے طور پر ریاست بھر میں مضبوط اور منظم ھے پاک آرمی کے عظیم جنرل کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف نے اپنےادراے سے احتساب کے عمل کو شروع کرکے ایک نئ تاریخ […]

بے بسی سرد لہجے

بے بسی سرد لہجے

تحریر:سفینہ چودھری ایڈووکیٹ اللہْ اکبر موء ذن کی آواز آئی اور میری آنکھ کْھلی ساتھ ہی بچوں کو بھی جگا دیا کیونکہ سکول کے لئے تیار ہونا تھا جونہی مالک اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلِہ وَسلم کی حمدوثنا سے فارغ ہوئی اور کچن کی طرف جانے ہی لگی تھی کہ فون کی […]

دل کی باتیں

دل کی باتیں

تحریر: ایم سرور صدیقی دنیا کے طول وعرض میں سینکڑوں ممالک کے کروڑوں مسلمان دردو سلام کی محافل کا انعقاد کرکے اپنے پیارے نبی ۖ سے بے پناہ عقیدت کااظہارکرتے ہیں بالخصوص برصغیر میں تو مسلمان اپنے گھروں ،دفاتر،عمارات پر چراغاں کرتے ہیں، عید میلاد کی جلوس نکالے جاتے ہیں مٹھائیاں، کھانے تقسیم کئے جاتے […]

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

برطانیہ (لندن نمائندہ حصوصی) برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان وفاق وزیر سمندر پار پاکستانی۔ سیکریٹری اور ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں جو ایک عرصہ سے سرکاری طور پر برطانیہ میں مقیم ہیں اور سرکاری خزانہ پر بوجھ ہیں کمیونٹی کا کام […]

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ (نوید فاروقی) اب 450 کلومیٹر دور جدہ جا کر پاسپورٹ بنوانے کی مشکل سے جان چھوٹ جائے گی نئے قونصلیٹ آفس کی بھی منظوری، نواز شریف، چوہدری نثار، سعد رفیق کو خراج تحسین، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اور نادرہ شناختی کارڈ آفس کے لئے مدینہ منورہ نئے ائرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کے سنگم […]

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: مسل مینیا لاس ویگاس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سلمان احمد جنہوں نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے تن سازی کے مقابلے “مسل مینیا” میں نہ صرف طلائی تمغہ اپنے […]

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

تحریر: محمد وجہ القمر تمہیں خبر نہیں کیسا جہان رکھتے ہیں ہم اہل ظرف ہیں اردو زبان رکھتے ہیں کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن وہاں کے با شندوں کا تہذیب و تمدن اور اخلاقی برتاؤ ہے خواہ وہ معاشی میدان ہو یا تہذیبی و تمدنی جولان گاہ ۔تہذیب و تمدن کی […]

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور : سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت گرنے سے فیکٹری مالک سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت کی تیسری منزل پر تعمیرات […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغاز پاکستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]

باب کشمیر

باب کشمیر

تحریر : عارف کسانہ کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیر بھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ […]

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : مریم جہانگیر فطرت انسانی میں ودیعت کردہ سچائی ہے کہ انسانی زندگی کی بہار عمرِ جوانی میں مضمر ہے۔ جوان سال کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سے لبریز ہونے کے ساتھ اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی جانتے ہیں۔ نوجوان دراصل آگ ہیں۔ دھیرے دھیرے پھیلتے ہیں ‘ بامِ عروج پر جا پہنچیں تو […]

کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

کراچی (جیوڈیسک) الصبح شہر کی مرکزی شاہراع آئی آئی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے چند ہی لمحوں میں عمارت کی ایک منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا۔ شدید […]

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی (یس ڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر […]

اندھوں کا قانون

اندھوں کا قانون

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز ایک بار پھر بہت سے نابینا افراد اکٹھے ہو کر پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہوگئے جہاں پر انہوں نے حکومتی قانون کی ایسی تیسی کرکے اپنا قانون نافذ کردیا ان نابینا افراد کے قانون کے سامنے حکومتی قانون بے بس ہو گیا اسی دوران پنجاب اسمبلی میں عوام […]

لاہور: شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور: شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے ڈاکوؤں کے خلاف 83 مقدمات ملے ہیں۔سی آئی اے کوتوالی پولیس کے مطابق 3 ڈاکوؤں اکرام کامی، سرور کالا اور سلطان منگا شاہدرہ کے علاقے سگیاں پل کے قریب ایک […]

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر […]

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28