counter easy hit

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

Dubai: 75-storey building of BASE jumping sandarmzahrh

Dubai: 75-storey building of BASE jumping sandarmzahrh

دبئی میں خطروں کے ایک کھلاڑی نے 75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا.

یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن ایک نوجوان کرتب دکھانے کیلئے دبئی کی بلند و بالاعمارت کے سرے پر پہنچ گیا۔

خطروں کے کھلاڑی نے 75منزلہ فلک بوس عمارت سے آزادانہ چھلانگ لگائی ،پیراشوٹ کی مدد سے زمین پر اُترا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website