counter easy hit

emissions

ہوائی میں آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع

ہوائی میں آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع

امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع ہو گیا ہے جبکہ لاوا اب سمندر کا رُخ کر رہا ہے ۔ ہوائی کے کیلاوییا نامی آتش فشاں کئی ہفتوں سے پوری آب و تاب سے لاوا اُگل رہا ہے جس سے کئی مکان ، گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے […]

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

جنوبی امریکی ملک پیرو میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑ متحرک ہوگیا، جس کے بعد کئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس پہاڑ سے18 روز قبل بھی دھواں اٹھنا شروع ہوا تھا، جس کی بلندی3500 میٹر تھی۔ واضح رہے پیرو میں […]

گرین ہاؤس گیسزکا اخراج محدود کرنے پرعالمی سمجھوتا طے پاگیا

گرین ہاؤس گیسزکا اخراج محدود کرنے پرعالمی سمجھوتا طے پاگیا

زمین کے ماحول کے تحفظ کے لیے 150 سے زیادہ ملکوں کے درمیان ہائیڈروفلورو کاربن یعنی گرین ہاؤس گیسز کو محدود کرنے کامعاہدہ طے پاگیا ہے۔ روانڈاکے شہر کیگالی میں ہونے والےاجلاس میں شریک ممالک نے مونٹریال پروٹوکول میں ایک مشکل ترمیم پر بھی اتفاق کیا جس کے کے تحت ترقی یافتہ ممالک غریب ممالک […]

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28