counter easy hit

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

trophy-unveiled-the-worlds-tallest-building

trophy-unveiled-the-worlds-tallest-building

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے ہونے والا ٹیسٹ کوئی عام میچ نہیں ۔ گلابی گیند اور ایشیا میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے ۔ پی سی بی نے بھی اس سیریز کی ٹرافی کی ایک دو نہیں تین بار ٹرافی نمائش کی ۔

پہلےدبئی کے ہوٹل میں اسپانسر ادارے کے ٹیکسی ڈرائیور نے کی ٹرافی کی رونمائی کی، پھر دونوں کپتانوں نے پری میچ کانفرنس کے موقع پراور اس سے پہلے رات کو دبئی میں دنیا کی بلند ترین بلڈنگ برج خلیفہ میں دونوں کپتانوں نے ٹرافی کو تھاما اور تصاویر بنائیں ۔

کھلاڑیوں نے بھی یادگار لمحات کی گروپ فوٹو بنوائی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website