counter easy hit

Austria

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی آسٹریا کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریب میں ویانا کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

تمام امت مسلمہ کو محمد اکرم باجوہ کی طرف سے عید میلاد النبی کی مبارکباد

تمام امت مسلمہ کو محمد اکرم باجوہ کی طرف سے عید میلاد النبی کی مبارکباد

آسٹریا(اکرم باجوہ) آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اکرم باجوہ اور نائب صدرسید غلام حسین نقوی اور پریس کلب کی جانب سے تمام آمت مسلمہ کو عید میلادالنبی کی آمد مبارک ھو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 572

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین کی طرف سے میلادالنبی کا اشتہار

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین کی طرف سے میلادالنبی کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین کی طرف سے میلادالنبی کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے نو منتخب صدر حاجی ملک امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم مجلس شوریٰ کا ایک اجلاس 5 نومبر کو منہاج سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں مختلف عہدیداران کا چناو کیا گیا۔ جس […]

مسلم لیگ ن نے لاہور شہر کی تقدیر اور شکل بدل دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا

مسلم لیگ ن نے لاہور شہر کی تقدیر اور شکل بدل دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) چیئرمین اظہر غلام. وائس چیئرمین طارق عمر. صدر حاجی شاہد محمود. نائب صدر شیخ وحید. جنرل سیکرٹری احسان اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جھوٹ کی بجائے […]

خوش آمدید حصہ اول

خوش آمدید حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل گزشتہ سال سے یورپ میں تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے حالیہ رپورٹ کے مطابق جرمنی ، آسٹریا ، اور ہنگری نے تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورس سرحدوں پر تعینات کر دی […]

ویانا آسٹریا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے

ویانا آسٹریا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور 9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد […]

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست کے پروگرام کے موقع پر پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کے صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ نے 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست پروگرام کے چیف آرگنائزراکرم باجوہ کو گذشتہ […]

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریاکے وزیراعظم فائے مان نے آسٹریا میں مسلم کمیونٹی کی تنظیمات کے سر براہان کی آعزازمیں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک پروقار ڈنر کا اہتمام کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں پروقار ڈنر کا اہتمام

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں پروقار ڈنر کا اہتمام

ویانا (اکرم باجوہ) تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی رپورٹ کے مطا بق آسٹریاکے وزیراعظم فائے مان نے آسٹریا میں مسلم کمیونٹی کی تنظیمات کے سر براہان کی آعزازمیں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک پروقار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں آسٹرین پارلیمنٹ کے ممبران اور اعلی آفسران نے بھی […]

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے۔ ندیم خان

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے۔ ندیم خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست پروگرام کے مہمان خصوصی آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست بروز جمیرات دوپہر کو ویانا ایرپورٹ پہنچ جائیں […]

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر میں مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر میں مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی

ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامیک سنٹر ویانا اسٹیریا میں مورخہ 15 اگست بروز ہفتہ شام 6بجے مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی۔ جس میں مولانا ناصر عباس گوندل آف ڈنمارک شہادت امام جعفر صادق بیان فرماہیں گے ، اور خصوصی دعا ڄودھری افضال حسین کے والد محترم ڄودھری […]

کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف اسٹریا خان مشاہد اپنے عہدے سے مستعفی

کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف اسٹریا خان مشاہد اپنے عہدے سے مستعفی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے کواڈینیٹر خان مشاہر اپنے عہدے سے بحثیت کواڈینیٹر مستعفی ہوگے اور باقیدہ طور پر اپنا استعفاہ تحریری طور پر اورسیز چپٹر کو بھجواہ دیا ہے۔ استعفاہ کی وجہ زاتی مصروفیات ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی سے کنارہ کشی نہیں اختار کر رہے […]

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد نے اپنے پاکستانی دوست احباب کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ سولہ ڈسٹرکٹ میں عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی بروز ہفتہ دوپہر کو کیا گیا۔جس میں حاجی غلام اظہر، عارف خان ،حاجی قاسم علی ،اکرم باجوہ، حاجی ملک نسیم اعوان،عامر صدیق […]

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی کو کیا گیا

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی کو کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد نے اپنے پاکستانی دوست احباب کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ سولہ ڈسٹرکٹ میں عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی بروز ہفتہ دوپہر کوکیا گیا۔ جس میں حاجی غلام اظہر،عارف خان ،حاجی قاسم علی ،اکرم باجوہ،حاجی ملک نسیم اعوان،عامر صدیق ایڈوکیٹ،محمدوسیم،حافظ مبشر،محمد […]

آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا

آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین و بچوں کے علاوہ آسٹرین، ترکی، کوسووو، البانیہ ،پولینڈ و دیگر ممالک کی کمیونٹی کو عید کی خوشی کے موقع پر خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوںنے […]

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کے تہوار کی تصویری جھلکیاں

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کے تہوار کی تصویری جھلکیاں

ویانا (ویانا رپورٹ اکرم باجوہ) سعودی عرب اور سمیت عرب ممالک یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میںبھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

ویانا (ویانا رپورٹ اکرم باجوہ) سعودی عرب اورسمیت عرب ممالک یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میںبھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں یواین او میں مسلم کمیونٹی اور آسٹریا میں مسلم کمیونٹی […]

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جائے گی۔ تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک اللہّٰ سبحان تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی عبادات اور روزے اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین یا رب […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی اور ویانا بھر میں نماز عیدالفطر کے چھوٹے بڑئے اجتماع ہونگے۔ ویانا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے […]

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

مسجد البلال ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ نور اسلامک سنٹر ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد المدینہ ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز06بجے دوسری 08بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد ابراہیم ویانا میں عید الفطر […]

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

ویانا (ویانا رپورٹ) چیف و آرگنائزر یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا۔ کے سلسلہ میں پی سی سی کا چار رکنی وفد پی سی سی کے صدر […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 10 جولائی کو عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع نہائیت مذہبی جوش و خروش منایا گیا۔ ویانا میں جمعتہ المبارک کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک کے سفارت کاروں اور اعلیٰ آفیسران نے شرکت کی۔ […]