counter easy hit

مستعفی

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

لاہور : بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایم این اے شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ انچارج پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع سے […]

بھارت سے شکست سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو مستعفی

بھارت سے شکست سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو مستعفی

کولمبو : سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔ 44 سالہ اتاپتو کو اکتوبر سنہ 2014 میں سری لنکا کی کرکٹ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے ایک بیان […]

الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں، خورشید شاہ

الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں، خورشید شاہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ان چاروں ارکان کا انتخاب انہی کی زیر صدارت کمیٹی نے کیا تھا اور وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں۔ […]

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

اسلام آباد : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام عباسی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد مشاہد اللہ خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ وزیرماحولیات مشاہد اللہ خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے۔ […]

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ کراچی میں کارکنوں کے مبینہ قتل اور گرفتاریوں پر شدید تحفظات رہے ہیں۔ متحدہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں کراچی آپریشن اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر مسلسل احتجاج کرتی رہی ہے۔ دو روز قبل ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی […]

کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف اسٹریا خان مشاہد اپنے عہدے سے مستعفی

کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف اسٹریا خان مشاہد اپنے عہدے سے مستعفی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے کواڈینیٹر خان مشاہر اپنے عہدے سے بحثیت کواڈینیٹر مستعفی ہوگے اور باقیدہ طور پر اپنا استعفاہ تحریری طور پر اورسیز چپٹر کو بھجواہ دیا ہے۔ استعفاہ کی وجہ زاتی مصروفیات ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی سے کنارہ کشی نہیں اختار کر رہے […]

وزیراعظم تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں: الطاف حسین

وزیراعظم تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں: الطاف حسین

لندن : اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کی توجہ بنیادی مسائل سے ہٹا کر اقتدار کی رسہ کشی پر مرکوز رکھی۔ ان کے مستعفی ارکان کو پارلیمنٹ سے نکال دیا جائے اور پوری توجہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کرنے پر صرف کی جائے۔ الطاف […]

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]

پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کے عہدے سے مستعفی

پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کے عہدے سے مستعفی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹر چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کی غلط پالیسوں کی وجہ سے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹرجو کہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے […]

چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر اور 2 افسران عہدوں سے مستعفی

چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر اور 2 افسران عہدوں سے مستعفی

کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طلب پوری نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آئی ہوئی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر ،کراچی ہیڈ طحٰہ قدوسی اور ریجن فور کے سربراہ عمران کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تابش گوہر تاحال عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع […]

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ: ڈسکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلے کیخلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا ، دوسری جانب پولیس سروسز آف پاکستان کے افسران کا کہنا ہے کہ پولیس کا موقف سنے بغیر حکومت کی جانب سے یک طرفہ فیصلے مایوس کن ہیں۔ ایس ایچ […]

جعلی ڈگری اسکینڈل، کامران خان سمیت نامور صحافی بول سے مستعفی

جعلی ڈگری اسکینڈل، کامران خان سمیت نامور صحافی بول سے مستعفی

لاہور : ایگزیکٹ کمپنی کے جعلی ڈگری اسکینڈل نے بول کو رول دیا۔ نشریات شروع ہونے سے پہلے ہی بول کی بنیادیں ہلنے لگیں۔ ایک ایک کر کے پتے جھڑنے لگے۔ سینئر صحافی کامران خان بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کامران خان نے بول سے راہیں جدا کر لیں۔ کہتے […]

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان سے ان کی قومی اسمبلی میں واپسی تک جو کچھ ہوتا رہا اس سے ہمارے قارئین اچھی طرح واقف ہیں۔ اس کا موقف ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی وجہ سے وہ خاطرخواہ نشستیں حاصل نہیں کرسکے۔ عمران خان کے […]

نبیل گبول قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ایم کیو ایم بھی چھوڑنے کا اعلان

نبیل گبول قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ایم کیو ایم بھی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، کہتے ہیں ایم کیو ایم بھی چھوڑ دی، آئندہ کونسی سی پارٹی جوائن کروں گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (یس ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے […]

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

کراچی (یس ڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے شکار پور مر کزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں 50سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں بے گناہ نمازی زخمی ہوئے ، نمازیوں کوبربریت کا نشانہ […]

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) مستعفی ہونیوالے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایوان وزیراعلیٰ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے چودھری محمد سرور کی عوامی مسائل کے حل کے لئے ان […]

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ اچھی روایت ہےکہ سرکار میں کسی نےخود ہی استعفیٰ دے دیا، گورنر پنجاب کے بعد مزید استعفے بھی آنے چاہئیں۔ گورنر پنجاب کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینا اچھا کلچر ہے، اور کچھ اور لوگوں کو بھی […]

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاکستانی سیاست کے حوالے سے تحفظات تھے اور وہ موجودہ سسٹم سے خوش نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد […]

پٹرول بحران، وزیراعظم مستعفی ہوں

پٹرول بحران، وزیراعظم مستعفی ہوں

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبے بھر میں پٹرول کے شدید بحران نے معاملات زندگی اجیرن کر دئیے ہیں، یہ حکومت کی مکمل طور پر نا اہلی ہے جس پر وزراکے علاوہ وزیراعظم کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دھاندلی زدہ اور سفارشی […]

سوال یہ ہے کہ

سوال یہ ہے کہ

تحریر: پروفیسر مظہر سانحہ پشاور پر احتجاج دم توڑرہاہے ،سردراتوں میں چوراہوںپر معصوم پھولوں اور کلیوں کی یاد میں جلائی جانے والی شمعیںبھی بجھ چکیں۔ الیکٹرانک میڈیاحسبِ سابق سب کچھ بھلاکر اپنی پرانی ڈگر پرلوٹ آیا۔ وہی ریٹنگ کی جنگ، وہی چائے کی پیالی میں طوفان اوروہی مزاحیہ پروگرام جن میں ہزل گوئی ،پھکڑپَن ،جگت […]

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]