counter easy hit

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

Masjid

Masjid

مسجد البلال ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔

نور اسلامک سنٹر ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔

مسجد المدینہ ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز06بجے دوسری 08بجے پڑھائی جائے گی۔

مسجد ابراہیم ویانا میں عید الفطر کی ایک ہی نماز 07:30 بجے پڑھائی جائے گی۔

منہاج سنٹر ویانامیں عید الفطر کی ایک ہی نماز 08:30 بجے پڑھائی جائے گی۔

سعودی عرب کے زیر انتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میںپہلی عید الفطر کی نماز 06:30بجے دوسری 07:30بجے پڑھائی جائے گی۔

علی مسجد مرکزی ا یرانی امام بارگاہ ویانا میں عید الفطر کی ایک ہی نماز 08:00 بجے پڑھائی جائے گی۔