counter easy hit

کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف اسٹریا خان مشاہد اپنے عہدے سے مستعفی

Khan Mushahid

Khan Mushahid

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے کواڈینیٹر خان مشاہر اپنے عہدے سے بحثیت کواڈینیٹر مستعفی ہوگے اور باقیدہ طور پر اپنا استعفاہ تحریری طور پر اورسیز چپٹر کو بھجواہ دیا ہے۔

استعفاہ کی وجہ زاتی مصروفیات ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی سے کنارہ کشی نہیں اختار کر رہے بحثیت کارکن وہ پارٹی کی فلاح کے لیے کام کرتے رہیں گے۔