counter easy hit

پی سی سی

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی آسٹریا کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریب میں ویانا کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

پی سی سی کی جانب سے حاجی اکرم باجوہ اور حاجی ارشد کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

پی سی سی کی جانب سے حاجی اکرم باجوہ اور حاجی ارشد کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر حاجی محمد اکرم باجوہ اور معروف بزنس میں حاجی محمد ارشد باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر 5 دسمبر کی شام ایشیاء ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں ایک پُر وقار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ […]

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کو یاد گاری شیلڈ دی گی

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کو یاد گاری شیلڈ دی گی

ویانا ( محمد اکرم باجوہ ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پی سی سی کی جانب سے پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،جنرل سیکرٹری اور اسٹیج سیکرٹری خواجہ منظور احمد اور پی سی سی […]

پی سی سی یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے شیلڈ دی گی

پی سی سی یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے شیلڈ دی گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کے موقع پر پی سی سی کے بانی معروف سماجی شخصیت فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے کلب کی خدمات اور پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث سوشل خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ کارکردگی پر پی سی سی کے صدر […]

پی سی سی سالانہ کرکٹ میلہ، فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی گئی

پی سی سی سالانہ کرکٹ میلہ، فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی گئی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کے موقع پر پی سی سی کے بانی معروف سماجی شخصیت فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے کلب کی خدمات اور پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث سوشل خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ کارکردگی پر پی سی سی کے […]

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کی تصویری جھلکیاں

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر انتظام ہر سال کی طرح اس سال بھی 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں کیا گیا جس میں ویانا کے علاوہ آسٹریا کے دور دراز کے شہروں سے […]

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں کیمونٹی کی ریکارڈ شرکت

20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے سکس سائڈ کرکٹ میچوں کا شیڈول پی سی سی نے جاری کردیا

20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے سکس سائڈ کرکٹ میچوں کا شیڈول پی سی سی نے جاری کردیا

ویانا (اکرم باجوہ) 20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا16 اگست کے سکس سائڈ کرکٹ میچوں کا شیڈول پی سی سی نے جاری کردیا چیف آرگناۂزر کرکٹ میلہ ویانا اکرم باجوہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 442

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں ایک قوم ہو کر بھرپور شرکت کریں۔ نواز وڑائچ

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں ایک قوم ہو کر بھرپور شرکت کریں۔ نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں ایک قوم ہوکر بھر پور شرکت کریں اور قومی زمہ داری کا احساس کرتے ہوئے 16 اگست کو سی بارن کرکٹ گراونڈ میں […]

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام کا اہتمام 15 اگست کو کیا جائے گا۔ ندیم خان

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام کا اہتمام 15 اگست کو کیا جائے گا۔ ندیم خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے یوم آزادی کے خوشی کے موقع پر 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے ایشین ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ تھابور سٹراسے نمبر76 میں آئی سی سی […]

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے 9 رکنی میلہ انتظامی امور کمیٹی کا اعلان کردیا

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے 9 رکنی میلہ انتظامی امور کمیٹی کا اعلان کردیا

ویانا ( ویانا رپورٹ) 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے 9 رکنی میلہ انتظامی امور کمیٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ جو سولہ اگست بروز اتوار کو سی بارن […]

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 20واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ایشین بریڈمین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کے […]

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ منعقد

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ منعقد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کی رہائش گاہ پر 22 اگست شام چھ بجے میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں […]

پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی کی شام میٹنگ ہوگی

پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی کی شام میٹنگ ہوگی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 22 جولائی بروز بدھ کی شام چھ بجے چیف آگنائزر کر کٹ میلہ اکرم باجوہ کی رہائش گاہ 19 ڈسٹرکٹ میں ایک مشاورتی میٹنگ ہوگی۔ جس میں کرکٹ کلب […]

پی سی سی 20واں یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کی سپیشل مہمان سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض ہونگی

پی سی سی 20واں یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کی سپیشل مہمان سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض ہونگی

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر الحاج محمد اکرم باجوہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام پی سی سی 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار سی بارن کرکٹ گراونڈ میں منعقد […]

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل کو صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ خواجہ منظور

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل کو صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ خواجہ منظور

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل بروز ہفتہ شام چھ بجے 21 ڈسٹرکٹ ونیزیا پیزا میں صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ جس میں پاکستان کرکٹ […]

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کا اظہار افسوس

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ماں کا رشتہ ایک واحد رشتہ ہے جس کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں ہوسکتا اور والدین کی وفات کے بعد دعاوں کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے۔ ہمارئے بہت ہی پیارئے دوست ویانا کی معروف جانی پہچانی شخصیت پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ قضائے […]

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئیں

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) نہائت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئیں۔ پاکستان میڈیا ویانا علی زوالفقار کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ علی زوالفقار سے رابطہ کیلیے فون نمبر: 069910734690 Post Views – […]

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ ANTON,BUSCH GASSE,7 صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ جس […]