counter easy hit

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

Akram Bajwa Receive Gold Medal

Akram Bajwa Receive Gold Medal

ویانا (اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست کے پروگرام کے موقع پر پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کے صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ نے 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست پروگرام کے چیف آرگنائزراکرم باجوہ کو گذشتہ پندرہ سولہ سال سے مسلسل پی سی سی آزادی کرکٹ میلہ کی شاندار اور بہترین آرگنائز کرنے پر اور صحافت کے میدان میں پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث خدمات کے اعتراف میںآئی سی سی کے پریذیڈنٹ معروف کرکٹر ظہیر عباس کے ساتھ مل کر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل کا بیج لگایا

اس موقع پر پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سابق پی سی سی کے صدر چوہدری افتخار احمد چٹھہ اور پی سی سی کے جنرل سیکرٹری بھی موجود تھے۔حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ، ظہیر عباس ، ندیم خان ،چوہدری افتخار احمد،خواجہ منظور احمد اور دیگر حاضرین نے اکرم باجوہ کو گولڈمیڈل ملنے پر مبارک با د دی

اکرم باجوہ نے پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کے صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ کا اُن کو گولڈ میڈل دینے پر اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کیا۔

Akram Bajwa Receive Gold Medal

Akram Bajwa Receive Gold Medal

Akram Bajwa Receive Gold Medal

Akram Bajwa Receive Gold Medal

Akram Bajwa Receive Gold Medal

Akram Bajwa Receive Gold Medal