counter easy hit

Mohammad Akram Bajwa

تمام امت مسلمہ کو محمد اکرم باجوہ کی طرف سے عید میلاد النبی کی مبارکباد

تمام امت مسلمہ کو محمد اکرم باجوہ کی طرف سے عید میلاد النبی کی مبارکباد

آسٹریا(اکرم باجوہ) آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اکرم باجوہ اور نائب صدرسید غلام حسین نقوی اور پریس کلب کی جانب سے تمام آمت مسلمہ کو عید میلادالنبی کی آمد مبارک ھو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 570

الحاج محمد اکرم باجوہ حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد ویانا واپس پہنچ گے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد ویانا واپس پہنچ گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مبارک حج گروپ کے پاکستانی عازمین حج نمائندہ آسٹریا الحاج محمد اکرم باجوہ، معروف بزنس مین حاجی محمد ارشد باجوہ، محمد جواد اور محمداعظم حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے 28 ستمبر کی شام ویانا واپس پہنچ گے ہیں۔ محمد مقصود جو ویانا سے […]

صوفی محمد انور قضائے الہی سے ویانا میں انتقال کرگئے

صوفی محمد انور قضائے الہی سے ویانا میں انتقال کرگئے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) صوفی محمد انور جو عرصہ دراز سے ویانا میں مقیم تھے اور حاجی محمد سلطان کی کافی ہاوس میں عرصہ دراز سے کام کررہے تھے۔ آج 7 ستمبر کی صبع ویانا کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گے۔ صوفی محمد انور مرحوم کا نماز جنازہ 8 ستمبر بروز منگل سپہر […]

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جیو اردو آسٹریا نمائندہ خصوصی الحاج محمداکرم باجوہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر بروز سوموارشام سات بجے ویانا ایرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72