counter easy hit

ذمہ داری

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

تحریر : ساجد حبیب میمن موسم گرما کی آمد ہے اور سال گزشتہ میں شدید گرمی اور لو سے کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں کا خوف ایک بار پھر سے زندہ ہوگیا ہے ویسے بھی اب گرمی نے بڑھنا ہی ہے اور خوف یہ ہے کہ پچھلے سال والی قیامت خیز صورتحال پیدانہ ہو جائے […]

محبانِ اردو اور ضلع چتور

محبانِ اردو اور ضلع چتور

تحریر : احمد نثار زبانِ اردو کی ترویج و بقا کے لیے ہر کوئی اپنی اپنی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ اور ہر کوئی کسی نہ کسی زاوئے سے اپنا حق اور ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش میں ضرور ہے۔ جو کہ نہایت ہی عمدہ اور مخلص بات ہے۔ اردو سے وابستگی کا مطلب […]

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

تحریر: ملک محمد سلمان اگر کبھی پاسپورٹ آفس جانے کا اتفاق ہو تو روزانہ حصول پاسپورٹ کیلئے لگی لمبی قطاریں دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتا ہے۔پاکستان کے ابتر معاشی حالات کا رونا رو کر ہر کوئی بیرونِ ملک جانے کیلئے بے چین نظر آتا […]

جواب کون دے گا

جواب کون دے گا

تحریر : میر شاہد حسین ذہن میں اٹھنے والے سوالات اور شبہات پہلے کیا کم تھے جو میڈیا ٹاک شوز کے بعد اُن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ہر شخص کے پاس ایک سوال ہے اور جواب میں ایک اور سوال ہے۔ یہ سوالات کا سلسلہ کچھ ایسا چل نکلا ہے کہ عام انسان کا […]

احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں,ثنا اللہ ڈھلو

احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں,ثنا اللہ ڈھلو

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او سٹی ثنا اللہ ڈھلونے ثابت کیاکہ احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں وہ محکمہ پولیس کی شان ہیں ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیات ڈاکٹر تصور بٹ پرانی جہلم ،چوہدری زاہد، اور شکیل قریشی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سٹی ایریا میں […]

خود فراموش

خود فراموش

تحریر: شاہ بانو میر نجانے کیسی پرورش کی گئی کہ اس کی سوچ میں ذات اور خود سے جڑے ہوئے لوگ اس کی سوچ میں یاد میں فکر میں ٹکتے ہی نہیں ہمیشہ دکھ محسوس کرتی سب کی تکلیف اس کی تکلیف بن جاتی سب کا درد اسکا درد بن جاتا جس پر گھر والے […]

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جلد از جلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمے داری ہے۔ سینٹرل جیل کراچی میں میں انسداد دہشت گردی کی 2 عدالتوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کئی دردناک واقعات ہوئے،معصوم جانیں […]

جیکب آباد خودکش دھماکا: ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ،سہیل انور

جیکب آباد خودکش دھماکا: ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ،سہیل انور

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ جیکب آباد دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خودکش تھا ،دہشتگرد ی کی کارروائی کے پیچھے بھارتی ہاتھ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔ کراچی میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے دورے کے موقع […]

صحافی سب کے لیے بولتا ہے

صحافی سب کے لیے بولتا ہے

تحریر : یاسر رفیق صحافی سب کے لیے بولتا ہے سب کے مسائل بیان کرتا ہے صحافی بھوکا ننگارہ کربھی بولتا ہے لیکن افسوس صحافی کے لیے کوئی نہیں بولتاصحافی بننا کوئی معمولی بات نہیں ، یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جسے نبھانے کے لیے ایک خاص قسم کی علمیت اور سمجھ درکار ہے- […]

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمے داری ہے لہٰذا ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ کرپٹ وزرا کے خلاف پیپلز پارٹی کو آگے آکر فیصلے کرنے چاہییں کیونکہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے […]

عوام کو پرامن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: شہباز شریف

عوام کو پرامن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو پر امن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ، دہشت گردی کے ناسور کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے ۔ لاہور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے جن علاقوں میں امن قائم ہو چکا وہاں پر آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ 16 مارچ سے شروع ہونیوالا متاثرین کی واپسی کا عمل جولائی تک جاری رہے گا۔ پہلے […]

وسیب زادوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری

وسیب زادوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری

تحریر : منشاء فریدی یہ تلخ حقیقت ہے کہ یہاں سچ اور سچی بات کو بغاوت اور ہر جھوٹ کو قانون پسندی کا نام دیا جاتا ہے۔۔۔۔ صادق و امین مصلوب ٹھہرتے ہیں۔ اس عمل میں تاخیر قطعاً نہیں کی جاتی ہے کہ کہیں سچ کا پیام بر سولی پر لٹکنے سے بچ نہ جائے۔۔۔۔! […]

حکومت کی ذمہ داری

حکومت کی ذمہ داری

تحریر : روہیل اکبر شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور انہیں زندہ رہنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا حکومت وقت کا کام ہوتا ہے مگر یہاں الٹ کام چل پڑا ہے عوام حکومت کو اپنے ٹیکسوں سے زندہ رکھ رہی ہے جبکہ حکومت اور حکومتی ادارے عوام کو خطرناک تباہی کی طرف دھکیل […]

عبادت گاہوں اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

عبادت گاہوں اور شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ وہ اس بات کے حامی نہیں کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جائیں۔ گھروں میں بغیر اطلاع گھسنا انسانی حقوق […]

کوئی تو ہو؟

کوئی تو ہو؟

تحریر : لقمان اسد واقعتاً انسان کیا اس قدر بے صبرا، ناسمجھ، کمزور دل اور کمزور عقل ہی ثابت ہوا ہے کہ خود غرضی، بے حسی اور دولت حرص اور ہوس اس کا کام تمام کیے دیتی ہے؟ قوموں کی ذمہ داری بسا اوقات ان پر کیونکر آن پڑتی ہے واللہ جوجانتے تک نہیں کہ […]

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے : شہباز شریف

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے : شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے زیرِ صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اقبال زرقاش ہم خاکی ہیں اور خاک سے وابستگی سرشت میں شامل ہے زندگی کا حسن خا ک اور زمین سے مستعار ہے شمس و قمر کی رعنائیاں ،ابر وباد کی تر دستیاں لالہ و گل کی لب کشائیاں اور فکر و نظر کی آفاق پیمائیاں اسی خاک سے ابھرتی اور اسی خاک سے […]

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

تحریر: ابو الہاشم پاکستان سمیت دنیا بھر میںامت مسلمہ سراپا احتجاج ہے ، تمام مذہبی وسیاسی جماعتیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ سٹرکوں پر نکل رہے ہیں۔ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان بھی قربان ہے’ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک علاج الجہاد […]

راولپنڈی امام بارگاہ میں حملہ، جنداللہ نے ذمہ داری قبول کرلی

راولپنڈی امام بارگاہ میں حملہ، جنداللہ نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (یس ڈیسک) جنداللہ گروپ نے راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے پیغام میں بتایاہے کہ راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود […]

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں

تحریر : ماجد امجد ثمر ہمارا ملک ہمیں شناخت دیتا ہے، ایک پہچان دیتا ہے جسے عام لفظوں میں ہم شہریت بھی کہتے ہیں اور شہریت ہر انسان کے لئے بڑی اہمیت رکھتی ہے یوں اس کے بدلے میں ہماری بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس ملک میں ایک اچھے شہری بن […]

بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے :سراج الحق

بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے :سراج الحق

رحیم یار خان (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بلوچستان آتش فشاں بن گیا ہے، اس کو بیورو کریسی اور اسلام آباد پر چھوڑا تو ایک اور سقوط ڈھاکہ ہو سکتا ہے، بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری کسی دوسرے ملک کی بجائے سرکار اور سردار پر ہے۔ انہوں نے […]