counter easy hit

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

 Reema Khan

Reema Khan

لاہور (یس ڈیسک) لالی وڈ کی نامور ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی ‘میں نے نئی اردو فلم بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

پاکستانی فلم انڈسڑی نے مجھے جو شہرت اور عزت دی ہے اسکو کبھی فر موش نہیں کر سکتی اور میرادل آج بھی پاکستانی فلم انڈسڑی کے ساتھ ہیں اور میری کوشش ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی جلد ازجلد اپنے پاوں ہر کھڑی ہو جائے اس کیلئے میں بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرونگی اور بہت جلد پاکستان آکر اپنی نئی فلم پر کام کا آغاز کر ونگی اور پاکستانی فلم انڈسڑی کی بحالی میری پہلے بھی تر جیحی رہی ہے۔ اور آج بھی انڈسڑی آباد دیکھانا چاہتی ہوں۔