counter easy hit

امن و امان

گلگت بلتستان میں امن و امان ضرب عضب کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ حفیظ الرحمن

گلگت بلتستان میں امن و امان ضرب عضب کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ حفیظ الرحمن

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی: نواز شریف

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات، سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی […]

جامعہ کراچی بازی لے گئی

جامعہ کراچی بازی لے گئی

تحریر: ابن ریاض، سعودی عرب جب سے ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہوئی ہے، سکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصابی و تفریحی دورے شاذو نادر ہی ہوتے ہیں۔ یہ دورے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کے لئے بہت اہم ہوتے تھے۔ تاہم اب امن و امان کی صورتحال کے پیشِ […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی عوام غربت سے چھٹکارا چاہتی ہے۔ صوبے میں وسائل کی کمی نہیں مگر ان وسائل سے مستفید ہونے کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان مین امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اب […]

کراچی کو امن و امان ہی نہیں دیگر مسائل بھی درپیش ہیں: قائم علی شاہ

کراچی کو امن و امان ہی نہیں دیگر مسائل بھی درپیش ہیں: قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مائی کراچی جیسی نمائش ملک کی بہتر تصویر عالمی سطح پر پیش کرتی ہے۔ تاجروں نے شہر کی بہتری کیلئے حکومت کا […]

امن و امان

امن و امان

تحریر : طاہرہ زہرہ ننگے سر پھرنا ہمیں منظور ہے لیکن کبھی ! خون میں ڈوبی ہوئی دستار ہم رکھتے نہیں فطرتاً ہی ہے دشمنی مشہورہے ہماری ڈھال رکھتے ہیں ، تلوار ہم رکھتے نہیں کسی ریاست میں عوام جب اس خوف سے مبرا ہو کر اپناے روز مرہ کے معمو لات سر انجام دیں […]