counter easy hit

قلت

آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

دیر بالا : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ڈھائی برسوں میں گیس اور بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے۔ دیر بالا میں زلزلہ متاثرین کو امداد چیک کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی کے بغیر نہ اندھیرے دور ہوسکتے ہیں، […]

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]

بحرانوں کا ملک پاکستان ہی کیوں……؟؟؟

بحرانوں کا ملک پاکستان ہی کیوں……؟؟؟

تحریر : بدر سرحدی اور اب ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرآعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی جائے اور […]

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) عمران خان نے صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کو ٹیلی فون پر احتجاج کی ہدایات جاری کیں۔ انکا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام پیٹرول کے لیے سٹرکوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ عمران […]

پنجاب میں آٹھویں روز بھی پٹرول کی قلت سے شہری خوار

پنجاب میں آٹھویں روز بھی پٹرول کی قلت سے شہری خوار

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں پٹرول کی قلت کو آٹھ دن گزر گئے لیکن عوام کی اذیت کم نہیں ہو سکی ہے۔ بغیر تعلق اور سفارش کے پنجاب میں پٹرول حاصل کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو گیا ہے۔ درجنوں بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑاتے رہے اور باقیوں پر لمبی قطاریں لگی […]

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے حوالے سے خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اجلاس کے دوران ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور قلت کو فوری دور کرنے […]

پٹرول کی قلت کیوں

پٹرول کی قلت کیوں

تحریر:بدر سرحدی اور اب پانچ دن بعد ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر آعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی […]

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

لاہور (یس ڈیسک) ایسے وقت میں جب ہر جانب پیٹرول کی قلت کا واویلا ہے اور لوگوں کی زندگی مشکل ہوکررہ گئی ہے، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس میں سے بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتےہیں۔ پیٹرول کے بحران سے سب ہی پریشان ہیں۔ کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ […]

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ سیکریٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی پی […]

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے […]

پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

تحریر : سجاد علی شاکر لاہور’ اسلام آباد’ کراچی’ پشاور اور کوئٹہ سرگودھا ‘ فیصل آباد سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں میں پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ پٹرول ڈیلرز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے پٹرول کی سپلائی نہ کرنے سے قلت پیدا ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات […]

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

تحریر : میاں نصیر احمد پریشان حال شہری پٹرول کے حصول میں در بدر ہوگئے پٹرول کی قلت شہریوں کے لئے سردرد بن گئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ دو روز سے پٹرول غائب ہے لاہور میں بیشتر پٹرول پمپس پر فروخت بند پاکستانی عوام پٹرول کے حصول کے لئے دھکے کھا رہی ہے […]