counter easy hit

شہر میں آج ہڑتال نہیں، شہری معمولات زندگی بحال رکھیں: ترجمان رینجرز

Rangers

Rangers

کراچی : ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی کا بھی قتل قابل مذمت ہے۔ متحدہ کےکارکن کے قتل میں ملوث ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق بلا تحقیق ہڑتال شہری زندگی کو متاثر کرے گی۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی کو ہڑتال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شہری اپنے معمولات زندگی بحال رکھیں۔

زبردستی ہڑتال کرانے والوں کے بارے میں فوری طور پر رینجرز کو اطلاع دی جائے۔