counter easy hit

کامیاب

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے 1300 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غوری میزائل 1300 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔ غوری میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار ہدف تک […]

این اے 246 میں متحدہ ہی کامیاب ہو گی، انتخابات کی شام جشن منائیں گے، کنور نوید

این اے 246 میں متحدہ ہی کامیاب ہو گی، انتخابات کی شام جشن منائیں گے، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 سے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ یہ حلقہ ماضی میں بھی الطاف حسین کا تھا اور عوام کے ووٹوں کی طاقت سے مستقبل میں بھی ایم کیو ایم کا ہی رہے گا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد […]

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) امرتسر میں پیدا ہونے والے جتیندر نے بالی وڈ میں قدم فلم”گیت گایا پتھروں نے“ سے رکھا۔ انہوں نے ساٹھ سے نوے کی دہائی تک بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ زبردست ڈانس اور پرفامنس کی وجہ سے وہ بالی وڈ کے جمپنگ جیک بھی کہلائے۔ سری دیوی، جیا پرادا، ہیما مالنی، […]

بیماری کا علاج

بیماری کا علاج

تحریر: سجاد علی شاکر بیماری کا علاج، بیماری سے بچاو کی کبھی برابری نہیں کر سکتا ہے۔ علاج اس وقت بہتر طور پر کیا جاسکتا ہے جب بیماری موجود ہو۔ اس کے باوجود علاج ہر وقت کامیاب بھی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ اخراجات کے بارے میں دیکھا جائے تو بیماری کے بچاؤ پر اگر […]

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

تحریر : عمران احمد راجپوت غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا بڑا سبب مسئلہ ” روحانیت یا بعد الطبیعیات ” ہے جس نے انسان کی دنیاوی زندگی کو بالکل پس پشت ڈال دیا اور حقیقی زندگی کو اس عالم سے متعلق ہی نہ سمجھا ۔ اگر یہاں کی زندگی کو اہمیت دی […]

آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون، سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پر گفتگو

آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون، سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری سے بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صوبہ سندھ […]

سرپرست اعلیٰ وویمن ونگ فرانس کی رہائش گاہ پر طویل کامیاب میٹنگ

سرپرست اعلیٰ وویمن ونگ فرانس کی رہائش گاہ پر طویل کامیاب میٹنگ

فرانس (افضال گوندل) سرپرستِ اعلیٰ وویمن ونگ شاہ بانو میر کو شاہ بانو میر ادب اکیڈمی اور گھریلو خواتین کے ہمراہ وویمن ونگ فرانس کے ساتھ میٹنگ کے کئی طویل سیشن مکمل کر کے کامیاب ممبر سازی کے آغاز پر نائب صدر وویمن ونگ فرانس نینا خان نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ […]

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

تحریر : ملک ارشد پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹوپہاڑ پرچڑھنا ہو، پاکستان میں بڑے بڑے سرمایہ دار آئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اور آپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی […]

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کونسل اور لاہور کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کئی گھنٹوں سے بند ملتان روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کونسل کے سیکرٹری اطلاعات فیاض عظیم کے مطابق انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں صبح 10 بجے کسان کونسل کے ارکان کی […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر یہ قریبا دو سال پہلے کی بات ہے جب 4 اگست کے پروگرام میں میرے بھرپور اصرار پر ناروے کی مایہ ناز صاحبِ طرز مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب صاحبہ میرے ہاں تشریف لائیں ٬اسی دن میری پیاری استاذہ جی محترمہ عفت مقبول صاحبہ بھی انگلینڈ سے تشریف لائیں اور پروگرام […]

پنجاب حکومت کے مسیحی برادری سے مذاکرات کامیاب ہو گئے

پنجاب حکومت کے مسیحی برادری سے مذاکرات کامیاب ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) اتوار کے روز گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں بتدریج شدت آتی چلی گئی جس کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے سوموار کو رانا ثنا اللہ مذاکرات کرنے یوحنا آباد پہنچے جہاں مسیحی برداری کے رہنماوں سے سابق وزیر قانون نے مذاکرات کیے اور یقین دہانی کروائی […]

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 137 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 77 ہزار 890 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب […]

عمران خان ووٹوں کی تصدیق سی آئی اے یا ایف آئی اے سے کرالیں کامیاب ہم ہی ہونگے، ایاز صادق

عمران خان ووٹوں کی تصدیق سی آئی اے یا ایف آئی اے سے کرالیں کامیاب ہم ہی ہونگے، ایاز صادق

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں،کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔ لاہور […]

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی میں سینٹ کے سات ارکان منتخب کرنے کے لئے 167 میں سے 163 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سابق وزیر مملکت سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔ دونوں امیدواروں کو بیس بیس ووٹ […]

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ […]

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

لاہور (یس ڈیسک) بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 میں سے 7117 ووٹرز نے اپنا اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے پیر مسعود چشتی 4053 ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار شیخ شاہد مقبول […]

پوٹھوار یونیورسٹی کا کیا بنا صاحب

پوٹھوار یونیورسٹی کا کیا بنا صاحب

تحریر: ضیغم سہیل وارثی کہا جاتا ہے کہ جو اختیار آپ کے پاس ہیں ان کا اچھے طریقہ سے استعمال میں لایا جائے، مگر نظر کیا آتا ہے صرف خوش آمد، پھر حاصل کیا ہوتا ہے، منظور نظر کامیاب اور آنے والی نسل دربدرا، تھو ڑی غور فکر سے کام لیں۔ بات مطلب کی بر […]

کامیاب پی ٹی آئی کا اصل حقدار

کامیاب پی ٹی آئی کا اصل حقدار

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک اپنے بندوں کو خود چنتا ہے جو اس کا کام کرتے ہیں٬ شائد 23 فروری کو وہی خوش نصیب لوگ تھے جو پاکستان تحریک انصاف کی تقریب حلف برداری میں موجود تھے اور اللہ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کر رہے تھے کہ وہ اپنے ملک پارٹی […]

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم (یس ڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق […]

شہدا کمیٹی، مجلس وحدت مسلمین کا کراچی میں دھرنا ختم

شہدا کمیٹی، مجلس وحدت مسلمین کا کراچی میں دھرنا ختم

کراچی (یس ڈیسک) شہداء کمیٹی کے سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے، نمائش چورنگی پر سینتیس گھنٹوں بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے سانحہ شکار پور کا مقدمہ فوجی عدالت بھیجنے اور جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت اور شہداء کمیٹی کے […]

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

تحریر : سید انور محمود بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ 6رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ ہزاروں افراد نے دہلی کے رام لیلا میدان میں اس تقریب کو براہ راست دیکھا۔ اس موقع پربھارتی دارلحکومت دہلی […]

ناقص نظامِ تعلیم

ناقص نظامِ تعلیم

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی کہتے ہیں پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب لیکن دنیا کی دس کامیاب شخصیات ایسی بھی ہیں جنھیں تعلیمی اداروں سے نکال دیا گیا لیکن بعد میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا سے منوایااور اس محاورے کو غلط ثابت کر دیا۔ گو کہ تعلیم حاصل کیے […]

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کراچی (یس ڈیسک) قومی جرگے کی کامیابی پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات کے موقع پر سید عارف مصطفی نے قومی جرگے کی تقریب کی تفصیلات کو قلمبند کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کی جانب سے قومی […]