counter easy hit

عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

عاصمہ جہانگیر گروپ کے بیرسٹر علی ظفر سپریم کورٹ بار صدر منتخب

عاصمہ جہانگیر گروپ کے بیرسٹر علی ظفر سپریم کورٹ بار صدر منتخب

اسلام آباد : عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی ظفر ایڈووکیٹ ایک ہزار ایک سو 72 ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدر بن گئے۔ سیکریٹری کی سیٹ حامد خان گروپ نے جیت لی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔ […]

آئین اور جمہوریت پر آنچ آئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے: عاصمہ جہانگیر

آئین اور جمہوریت پر آنچ آئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے: عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بار ایسوسی کے انتخابات کے سلسلے میں عاصمہ جہانگیر کے انڈیپنڈینٹ گروپ کے صدارتی امیدوار بیرسٹر علی ظفر اور امیدوار برائے سیکرٹری آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ سمیت دیگر امیدواروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اب بهی […]

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

لاہور (یس ڈیسک) بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 میں سے 7117 ووٹرز نے اپنا اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے پیر مسعود چشتی 4053 ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار شیخ شاہد مقبول […]

سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا، عاصمہ جہانگیر

سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا، عاصمہ جہانگیر

لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہےکہ سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ انہوں نے گند جمع کر رکھا ہے جوقابل اعتبار نہیں تو […]

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ اچھی روایت ہےکہ سرکار میں کسی نےخود ہی استعفیٰ دے دیا، گورنر پنجاب کے بعد مزید استعفے بھی آنے چاہئیں۔ گورنر پنجاب کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینا اچھا کلچر ہے، اور کچھ اور لوگوں کو بھی […]

عاصمہ جہانگیر کا سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب

عاصمہ جہانگیر کا سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ پاکستان کی معروف قانون دان، سپریم کورٹ بار کی سابق صدر اور حقوق انسانی کے لیے مصروف جدوجہد عاصمہ جہانگیر نے سٹاک ہوم میں سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میںخطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں ہونے والے گیارہ ستمبر کے واقعہ نے دنیا میں بہت کچھ بدل دیا […]

عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

اسٹاک ہومز (یس ڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96