counter easy hit

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

Asma Jahangir

Asma Jahangir

لاہور (یس ڈیسک) بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 میں سے 7117 ووٹرز نے اپنا اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

جس کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے پیر مسعود چشتی 4053 ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار شیخ شاہد مقبول 3118 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

نومنتخب صدر کا کہنا تھا کہ عدلیہ اور بار کے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔