counter easy hit

polio campaign

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کی خصوصی پانچ روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ،پشین اورقلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آج دوسرا روز ہے،پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ […]

آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون، سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پر گفتگو

آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون، سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری سے بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صوبہ سندھ […]

کراچی میں چار روزہ پولیو مہم کا آج آخری روز، 8 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کراچی میں چار روزہ پولیو مہم کا آج آخری روز، 8 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے تین اضلاع شرقی، ملیر اور کورنگی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آخری دن جاری ہے۔ شہر قائد کے تین اضلاع شرقی، ملیر اور کورنگی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آخری دن جاری ہے ۔ چار روزہ مہم کے دوران 8 لاکھ ، 48 ہزار بچوں کو انسداد […]

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سایئکل چلانے پر پابندی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی […]