By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 Freedom, India, kashmir, leadership, pakistan, Peace, peaceful, settlement, Srinagar, بھارت, تصفیہ, حریت, رہنما, سری نگر, مذاکرات, پاکستان, پُرامن, کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 aircraft, avoiding, confirm, deaths, debris, Indonesia, missing, officials, passenger, انڈونیشیا, تصدیق, حکام, طیارے, لاپتہ, مسافر, ملبہ, گریز, ہلاکتوں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

جکارتہ : انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مشرقی حصے سے مل گیا جب کہ حکام نے طیارے میں سوار 54 افراد کی ہلاکت سے متعلق فی الحال تصدیق نہیں کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا سے اے ٹی آر 42-300 طیارے نے 54 مسافروں کو لے کراوکسیبل […]
By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 continues, Indian shelling, injured, Line of Control, people, افراد, بھارتی شیلنگ, جاری, زخمی, کنٹرول لائن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مظفرنگر/کوٹلی : بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلااشتعال شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نکیال اور گوئی سیکٹر پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی افواج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔نکیال سیکٹر پربھارتی فوج نے آج بھی شدید گولہ باری کی جس پر پاک فوج کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 afghanistan, character, china, definition, pakistan, reconciliation process, افغانستان, تعریف, مصالحتی عمل, پاکستان, چین, کردار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ : چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قیادت میں ہونیوالے مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ مصالحتی عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ مذاکرات ہی افغانستان کے مسائل حل کرنے کا حقیقی راستہ ہے۔ چین نے ہمیشہ افغان حکومت اور طالبان […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 Audio Message, causing a stir, European countries, London, Osama bin Laden, son, United States, اسامہ بن لادن, امریکا, آڈیو پیغام, بیٹے, لندن, ہلچل مچا, یورپی ممالک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن (جیوڈیسک) القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے آڈیو پیغام نے امریکا سمیت برطانیہ اور فرانس کے ایوانوں میں ہلچل مچادی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق القاعدہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کا آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جنگجوؤں کو […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 India, Indian President, mainland, pakistan, Pranab Mukherjee, using, استعمال, بھارت, بھارتی صدر, سرزمین, پاکستان, پرناب مکھر جی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ ملک کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں پرناب مکھر جی نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 better, Karachi operation, Peace, Philip Barton, situation, امن وامان, بہتر, صورتحال, فلپ بارٹن, کراچی آپریشن اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کراچی آپریشن کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے،الطاف حسین کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے کہا کہ بیشتر ملاقاتوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 Day, Independence Day, India, Jammu and Kashmir, strike, بھارت, مقبوضہ کشمیر, ہڑتال, یوم آزادی, یوم سیاہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی […]
By Yes 2 Webmaster on August 14, 2015 flag, Freedom, Love, occupied Kashmir, slogans, Srinagar, waving, جشن آزادی, سری نگر, لہرا, محبت, مقبوضہ کشمیر, نعرے, پرچم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماؤں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]
By Yes 2 Webmaster on August 13, 2015 beijing, china, city, Explosion, hospital, injured, killed, people, rescue, Tianjin, اسپتال, افراد, بیجنگ, تیانجن, دھماکے, ریسکیو, زخمی, شہر, چین, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بیجنگ : چین کے شہر تیانجن میں پیٹرول اسٹوریج میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ تیانجن میں پیٹرول اسٹوریج کی جگہ پرزور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ ریسکیو […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 afghanistan, pakistan, taliban, terrorists, USA, washington, whereabouts, افغانستان, امریکا, دہشت گردوں, طالبان, واشنگٹن, ٹھکانے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا نے امید ظاہرکی ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی بات چیت کومتاثرنہیں کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے کہ وہ مل […]
By Yes 1 Webmaster on August 11, 2015 friendship, Nawaz Sharif, Prime Minister, purpose, strong, Visiting Belarus, دورہ بیلاروس, دوستی, مضبوط, مقصد, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

منسک : وزیراعظم نواز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 18 معاہدے ہوئے ہیں۔ الیگزینڈر لوکاشینکو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ذریعے دنیا میں امن اور استحکام لانے کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس جنگ میں مکمل تعاون کی […]
By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 afghan, cable, message, National, obligation, pakistan, top, war, افغان, الزام, جنگ, صدر, مل, پاکستان, پیغامات, کابل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل : افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پرزوردار دھماکے […]
By F A Farooqi on August 10, 2015 Facebook, France Law, Social Media, Twitter اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس۔(یس ڈیسک) فیس بک اور ٹویٹر جیسی سوشل میڈیا ویب سائیٹس نے زندگی کے ہر پہلو پر مکمل قبضہ جما لیا ہے۔مگر ہر ملک میں انہیں یہ آزادی حاصل نہیں ۔فرانس میں ان ویب سائیٹس کے خلاف اہم کاروائی کرتے ہوئے بلاضرورت میڈیا میں ان کا تذکرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔اور اب […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 attack, islamabad, local, occupied Kashmir, police, Udhampur, اسلام آباد, اودھم پور, حملے, مقامی, مقبوضہ کشمیر, ملزم اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان پر روایتی الزام تراشی ایک بار پھر غلط ثابت ہو گئی۔ بھارتی قافلے پر حملے کے الزام میں اودھم پور سے گرفتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو اودھم پور سے گرفتار کر کے دعویٰ […]
By Yes 1 Webmaster on August 8, 2015 action, america, haqqani network, Lashkar-e-Taiba, pakistan, امریکا, حقانی نیٹ ورک, لشکر طیبہ, پاکستان, کارروائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرے جس طرح پاکستان عسکریت پسند گروہ تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، اسی انداز کی سخت کارروائی حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھی پاکستان کو کرنی چاہیے۔ افغانستان […]
By Yes 1 Webmaster on August 8, 2015 confirmation, David Hale, nomination, pakistan, US ambassador, امریکی سفیر, توثیق, نامزدگی, پاکستان, ڈیوڈ ہیل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکن سینٹ نے ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور سفیر نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ ڈیوڈ ہیل، رچرڈ اولسن کے عہدے کی مدت پوری ہونے پر فرائض سنبھالیں گے ۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے رواں سال مارچ میں ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں بطور سفیر نامزد کیا تھا۔ اس سے پہلے وہ […]
By Yes 2 Webmaster on August 7, 2015 India, kashmir, Kuala Lumpur, Negotiations, pakistan, problems, result, Sartaj Aziz, بھارت, سرتاج عزیز, مذاکرات, مسائل, نتیجہ, پاکستان, کشمیر, کوالالمپور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

کوالالمپور : وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے۔ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں آسیان ریجنل فورم کی 22ویں منسٹرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک […]
By admin on August 6, 2015 بین الاقوامی خبریں
کا علماء کے کردار پر کل ہند اجلاس MRM نئی دہلی (ریلیز)مسلم راشٹریہ منچ کا ماننا ہے کہ آزادی کے پہلے سے لے کر جب جب ہمارے ملک کو علماء کی ضرورت پڑی ہے تب تب انہوں نے بلا تفریق مذہب وملت اپنے قومی پرچم کے نیچے ملک کی آزادی کے لئے جدوجہد کی اور جام […]
By Yes 1 Webmaster on August 5, 2015 against, BBC, drama, Indian media, pakistan, security forces, Srinagar, بھارتی میڈیا, بی بی سی, خلاف, سری نگر, سیکیورٹی فورسز, پاکستان, ڈرامے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

سری نگر: بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان پر بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے سری نگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے کو پاکستانی قرار دے دیا تاہم برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی میڈیا کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے حملے کی کہانی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سری نگر کے علاقے ادھم […]
By Yes 2 Webmaster on August 5, 2015 assured, Gita, India, Indian High Commissioner, meeting, placing, بھارت, بھارتی ہائی کمشنر, بھجوانے, ملاقات, گیتا, یقین دہانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون اور ان کی اہلیہ نے ایدھی سنٹر میں بھارتی لڑکی گیتا سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی سی اے راگھون کا کہنا تھا کہ گیتا کے اہل خانہ کو جلد ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔ یوم آزادی پر گیتا کو گھر بھیجنا امن […]
By Yes 2 Webmaster on August 4, 2015 befitting reply, firing, indian army, Rangers, Sialkot, بھارتی فوج, بھرپور جواب, رینجرز, سیالکوٹ, فائرنگ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, سیالکوٹ, مقامی خبریں

سیالکوٹ : بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پنجاب رينجرزکی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی۔ پنجاب رینجرز کے مطابق سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کی۔ گزشتہ کئی ماہ سے کنٹرول […]