counter easy hit

ٹھکانے

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو قدم قدم پر کامیابیاں مل رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد […]

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کریں، امریکا

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کریں، امریکا

واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا نے امید ظاہرکی ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی بات چیت کومتاثرنہیں کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے کہ وہ مل […]

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 12 ٹھکانے بھی تباہ

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 12 ٹھکانے بھی تباہ

اورکزئی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے شیخان میں سرچ آپریشن کر کے 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی کے علاقے شیخان میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ شدت پسندوں کے 12 […]

اورکزئی ایجنسی، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 دہشتگرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ

اورکزئی ایجنسی، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 دہشتگرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ

ہنگو (جیوڈیسک) وسطی اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے پانچ دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں نے وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ […]

پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں، اوباما

پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں، اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں،بھارت حقیقی گلوبل پارٹنر ہے ۔ پاکستان اور امریکا مل کر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں لیکن پاکستان پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں ، پاکستان کو ممبئی […]

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) دتہ خیل میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 شدت پسند ہلاک جب کہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے ہو گئے۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر ان کے ٹھکانوں […]

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) باڑا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 شدت پسند ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ کارروائی میں شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف کارروائی باڑہ کے علاقے سپاہ اور اکاخیل میں کی گئی جس کے نتیجے میں […]