counter easy hit

مقامی

پیپلز پارٹی اسپین اور یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام بینظیر بھٹو شہید کی برسی تقریب بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد

پیپلز پارٹی اسپین اور یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام بینظیر بھٹو شہید کی برسی تقریب بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) پیپلز پارٹی اسپین اور یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 8ویں برسی کی تقریب بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی۔جس کی صدارت کوارڈی نیٹر پیپلز پارٹی اسپین حافظ عبدالرزاق صادق اور مہمان خصوصی پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن تھے۔تقریب کا آغاز تلاوت […]

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان پر روایتی الزام تراشی ایک بار پھر غلط ثابت ہو گئی۔ بھارتی قافلے پر حملے کے الزام میں اودھم پور سے گرفتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو اودھم پور سے گرفتار کر کے دعویٰ […]

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا شہر کی مرکزی جگہ رامبلا رابال پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین، اسلامک کونسل کاتالونیا، آسے سوپ اور دیگر مقامی تنظیمات ہر سال مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام کرتی ہیں، جس میں مسلمانوں کے علاوہ مقامی غیر مسلم افراد بھی کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ ایسی تقریبات […]

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کتاب تحریر کرنے کے حوالہ سے نہ صرف دس سنہری اصولوں پر روشنی ڈالی بلکہ مصنف اور تخلیق کار کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر […]

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

نیلسن (عبد الزیب) برطانیہ کے شمال مغرب میں کوہن، نیلسن ، برائیرفیلڈ اور ریڈلے جیسے چھوٹے چھوٹے علاقے ملا کر نیلسن اینڈ کوہن کے نام سے 1974 تک معروف ضلع کونسل بعد میں یارک شائر کا علاقہ بر نولڈزوک و گرد و نواح سے گاؤں شامل کرکے پینڈل برو کونسل بننے والی کونسل کی کل […]

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے […]

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]