By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 calling, Crazy, event, Gurdaspur, hostility, India, involved, pakistan, بھارت, دشمنی, قرار, ملوث, واقعہ, پاکستان, پاگل, گرداس پور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لاہور : بھارتی میڈیا بھی جھوٹ پر جھوٹ تراشنے کی مشین بن چکا ہے۔ بھارتی پنجاب کے ایک پولیس سٹیشن پر حملے میں سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ثابت ہو گئی ہے۔ حملہ آور پولیس سٹیشن پر حملہ سے پہلے کئی گھنٹے تک علاقے میں کُھلے عام گھومتے رہے لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 armed forces chief, Army Chief, General Raheel Sharif, italy, meeting, Rome, آرمی چیف, اٹلی, جنرل راحیل شریف, روم, سربراہ, مسلح افواج, ملاقات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

روم : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اطالوی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 British Institute, flies, leave, million, Tarragona, برطانوی ادارے, تاراگونا, لاکھ, مکھیاں, چھوڑی بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, دلچسپ اور عجیب

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) برطانوی ادارے اوکسیتیک نے حکومت سپین سے خصوصی طور سے تیار کی گئیں 18 لاکھ مکھیوں کو چھوڑنے کی اجازت طلب کر لی۔ یہ مکھیاں تاراگونا کے قریب 5 ہزار مکھی فی ہفتہ کے حساب سے چھوڑی جائیں گی۔ ان مکھیوں کو چھوڑنے کا مقصد ایک بڑے تجربہ کو عملی جامہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 attack, condemn, India, pakistan, terrorist, بھارت, حملے, دہشت گرد, مذمت, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ضلع گورداسپور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارتی ضلع گرداسپور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے اور ہماری دلی ہمدردیاں بھارتی حکومت اور دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ […]
By Yes 2 Webmaster on July 28, 2015 Army, defense cooperation, expand, Foreign Minister, italy, meeting, options considered, visit, آپشنز, آرمی چیف, اٹلی, بڑھانے, دفاعی تعاون, دورہ, غور, ملاقات, وزیر خارجہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

روم : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات […]
By Yes 2 Webmaster on July 28, 2015 curriculum, great, including, Indian, name, New Delhi, personalities, Pervez Musharraf, بھارتی, شامل, شخصیات, عظیم, نئی دہلی, نام, نصاب, پرویز مشرف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ تعلیم نے اسکول کے نصاب میں 6 عظیم شخصیات میں شامل کردیا۔ مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں تیسری جماعت کی کتاب میں پرویز مشرف کا نام نمایاں شخصیات میں شامل کیا گیا اور ان کی تصویر بھی شائع کی […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 bus, France, GPS, injured, students, trapped, tunnel, بس, جی پی ایس, زخمی, سرنگ, طلباء, فرانس, پھنسا بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بلبائو۔ سان سیبستیان۔ ویٹوریوا کے 60 طلباء کو ایمسٹرڈیم کی سیر پر لے جانے والی بس فرانس میں حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے باعث 34 طلباء زخمی اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی عمریں 18 سے 29 سال کے درمیان ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 celebrities, fun, hanging, justice, Katju, New Delhi, Yaqub Memon, انصاف, جسٹس, شخصیات, مذاق, نئی دہلی, پھانسی, کاٹجو, یعقوب میمن بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

نئی دہلی (کامران غنی) ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی مجوزہ پھانسی کے خلاف ہندوستان کی کئی سرکردہ شخصیتیں کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔ ان میں بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر شتروگھن سنہا، مشہور فلمی اداکار نصیر الدین شاہ، رام جیٹھ ملانی، منی شنکر ایر، مہیش بھٹ، سیتا رام یچوری سمیت […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 death warrant, hanging, Mumbai blasts, Paris, Yakub Memon, ممبئی بم دھماکوں, پھانسی, پیرس, ڈیتھ وارنٹ, یعقوب میمن بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ) رپورٹ کے مطابق 1993 کے ممبئی بم دھاکوں میں قصوروار ٹھرائے گئے یعقوب میمن کو 30 جولائی کو ناگپور جیل میں پھانسی دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ مئی میں میمن کی پھانسی کی توثیق کر چکا ہے اور ممبئی کی سسیشن عدالت نے مئی میں ہی یعقوب […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 altaf hussain, assembly, karachi, London, MQM, pti, اسمبلی, الطاف حسین, ایم کیو ایم, لندن, پی ٹی آئی, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: الطاف حسین کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد تحریک انصاف والے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی جائیں۔ لندن سے جاری بیان میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کااسمبلیوں میں واپس آنے کا فیصلہ خوش آیند ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 iraq, killed, people, sports complex, suicide blast, افراد, خودکش دھماکے, سپورٹس کمپلیکس, عراق, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بغداد : عراق کے شمالی قصبے توز خورماتو میں سپورٹس کمپلیکس پر دو خود کش حملوں میں 12 افراد ہلاک اور پینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلا حملہ کمپلیکس کے سوئمنگ پول پر کیا گیا جہاں گرمی کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا۔ دوسرا حملہ کمپلیکس کے صدر دروازے پر کیا […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 against, demonstrated, London, MQM, pakistan, police, pti, ایم کیو ایم, خلاف, لندن, مظاہرہ, پاکستان, پولیس, پی ٹی آئی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایم کیو […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 Barack Obama, Indian, invited, media, Nawaz Sharif, Prime Minister, United States, visited, امریکا, براک اوباما, بھارتی, دعوت, دورہ, میڈیا, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : امریکی صدر براک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا آنے کی دعوت دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا کا سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جس میں پاکستان کے پڑوسی ممالک […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 AMERICAN, destroy, earthquake, experts, geologists, horrible, new york, sea, states, ارضیات, امریکی, خوفناک, ریاستوں, زلزلہ, سمندر, ماہرین, مٹا, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نیویارک : موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور سیلابوں کی زد میں تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ سمندر کی سطح بھی تیزی سے بلند ہورہی ہے جو کئی ملکوں کو مٹا سکتی ہے اسی لیے ماہرارضیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال امریکا کے سمندر میں آنے والا […]
By Yes 2 Webmaster on July 23, 2015 altaf hussain, fax, General, London, Raheel Sharif, sent, statement, through, ارسال, الطاف حسین, بذریعہ, بیان, جنرل, راحیل شریف, فیکس, لندن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنا ایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس ارسال کیا ہے۔ بیان جس فیکس نمبر پر بھیجا گیا وہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیا تھا اور ان کے اے ڈی سی کے ذریعے […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 Eid, gifts, India, Indian, mangoes, Nawaz Sharif, Prime Minister, shelling, آموں, بھارتی, تحفہ, عید, مودی, نواز شریف, وزیراعظم, گولہ باری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دلی: ایک طرف تو بھارت کی جانب سے کنڑول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف وزری کی جارہی ہے تو دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو عید پر آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 altaf hussain, Condemned, London, Qamar Mansoor, Rangers, remand, الطاف حسین, ریمانڈ, رینجرز, قابل مذمت, قمر منصور, لندن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دینے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو آج منہ پر کپڑا […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 afghanistan, AMERICAN, consensus, consultant, Cooperation, meeting, Peace, Tariq Fatmi, اتفاق, افغانستان, امریکی, امن, تعاون, طارق فاطمی, مشیر, ملاقات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : امریکی مشیر برائے قومی سلامتی سوزن رائس نے کہا پاکستان کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی سے خطہ میں پائیدار امن اور استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات میں امریکی مشیر کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 Army, Ceasefire, Eid, Indian, Loss, pakistan, restrictions, Srinagar, بھارتی, سری نگر, سیز فائر, عید, فوج, نقصان, پابندی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر : بھارتی فوج نے پاکستان کو ایل او سی پر سیزفائر کی مبینہ خلاف ورزی کی صورت میں ایک بار پھر غیرمتوقع نقصانات کی دھمکی دیدی۔ بھارتی فوج کی 16ویں کور کے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ نے منگل کے روز دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے ایل او سی پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 الطاف حسین, انعقاد, اکابرین, رابطہ, لندن, مہاجر, ورلڈ, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے’’ سینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس ‘‘ کے انعقاد کے سلسلے میں پیرکودن بھر کئی سینئر دانشوروں، تاریخ دانوں، ٹیکنو کریٹس اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہاجراکابرین سے رابطہ کیا۔ انہوں نے پیرکی شب رابطہ کمیٹی کے اراکین سے گفتگوکرتے ہوئے انہیں اس کانفرنس کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 Bilawal, chaired, dubai, meeting, Minister, ppp, Zardari, آصف زرداری, اجلاس, بلاول, دبئی, زیر صدارت, شرجیل, پیپلز پارٹی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی: دبئی میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی صدارت میں پارٹی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلی اور وزیراعلیٰ کے معاونین کے […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Eid, High Commissioner, India, meeting, New Delhi, party, اجلاس, بھارت, عید, نئی دہلی, پارٹی, پاکستانی, ہائی کمشنر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے آج عید ملن پارٹی دی جارہی ہے، پارٹی میں کشمیری حریت رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت میں آج سب کی توجہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر مرکوز ہے، پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد […]