counter easy hit

اسرائیل فلسطین تنازع ،امریکا دو ریاستوں کے قیام سے مکر گیا

ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور یو ٹرن ، امریکا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے دو ریاستوں کے قیام سے ہی مکر گیا ۔

AMERICA, REFUSED, TO, ACCEPT, TWO, COUNTRIES, DECLARATION, PALESTINE, AND, ISRAELوائٹ ہا ؤس کے عہدیدار کا کہناہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل پر اصرار نہیں کرے گا، ایسے دو ریاستی حل کا کوئی فائدہ نہیں جس سے امن نہ لایا جا سکے ۔عہدیدار کا کہناہے کہ ٹرمپ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کے مقصد کی حمایت کرتے ہیں، ٹرمپ قیام امن کے حامی ہیں چاہے اس کا تعلق دو ریاستوں کے قیام سے نہ ہو۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے ہدایات جاری نہیں کرنا چاہتا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website