اقوام متحدہ اور افغانستان نے سیہون دھماکے کی مذمت کی ہے ، اقوام متحدہ نے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کوجلد انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا ہے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت پاکستان کی لڑائی کی اقوام متحدہ حمایت کرتا ہے ۔
ادھر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے بھی دھماکے کی مذمت کی ہے۔








